@shafijansj: وزارتِ ریلویز حکومتِ پاکستان اور حکومتِ خیبرپختونخوا کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی موجودگی میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے گئے فریقین کا ریلوے میں مشترکہ کوششوں کو خیبر پختونخوا اور پاکستان کی ترقی کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے عملی اقدامات تیز کرنے کے عزم کا اظہار معاہدے پر عمل درآمد سے صوبے میں ریلوے کی توسیع اور جدید خطوط پر ترقی کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں مدد ملے گی، وزیراعلیٰ گریٹر پشاور سرکلر ریلوے منصوبے کے تحت پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کو جدید ریلوے ٹریک کے ذریعے منسلک کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پشاور ویلی ریلوے کے آئندہ مراحل میں نوشہرہ، مردان اور درگئی کے درمیان ریلوے رابطہ شامل کیا جائے گا، سہیل آفریدی مردان، چارسدہ اور پشاور، طورخم ریلوے روابط کو بھی منصوبے کے آئندہ مراحل میں شامل کیا جائے گا، سہیل آفریدی جدید ریلوے روابط سے لاکھوں مسافروں، طلبہ، مزدوروں اور تاجروں کو بہترین سفری سہولت میسر آئے گی، وزیراعلیٰ وفاقی وزیر ریلوے کا تعاون قابلِ تحسین، معاہدہ عوامی فلاح اور صوبے کی ترقی کا ذریعہ بنے گا، وزیراعلیٰ ریلوے رابطوں میں بہتری سے صوبے میں تجارت، سیاحت، روزگار اور علاقائی رابطہ کاری کو فروغ ملے گا، سہیل آفریدی خیبر پختونخوا میں بعض معاملات وفاقی حکومت سے متعلق ہیں، بدقسمتی سے ماضی میں ان شعبوں کو مطلوبہ توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ امید ہے کہ ریلوے کے ان منصوبوں کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا، سہیل آفریدی معاہدے پر دستخط یقینی بنانے پر دونوں طرف کے متعلقہ حکام خراج تحسین کے مستحق ہیں، سہیل آفریدی ہم وفاقی وزیر حنیف عباسی اور ان کی ٹیم کا تعاون فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی ہم نے اپنے قومی اداروں کو اٹھانا ہے، ٹرین نیٹ ورک نسبتاً ایک سستا اور آرام دہ سفر ہے، وزیر اعلیٰ وفاق اور صوبے دونوں کی ذمہ داری ہے کہ اس شعبے میں سرمایہ کاری کریں، یہ ہمارا مشترکہ ہدف ہونا چاہیے، سہیل آفریدی ہم پشاور میں آؤٹر رنگ روڈ پر بھی کام کر رہے ہیں، یہ مالی سال صوبے میں امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا، سہیل آفریدی حنیف عباسی نے صوبائی حکومت کے تعاون کو سراہا، وفاقی و صوبائی حکومتوں کے باہمی تعاون کو عوامی سہولیات اور ترقی کے لیے اہم قرار دیا یہ ایک منفرد کانسیپٹ ہے جس کے دیرپا نتائج سامنے آئیں گے، دیگر صوبوں کے ساتھ بھی اسی طرح کے معاہدے کیے گئے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے ایسا نیٹ ورک ہے جو تمام صوبوں کو جوڑتا ہے، عوامی فلاح حدود و قیود سے بالاتر ہے، وفاقی وزیر معاہدے پر عمل کے لیے بھرپور تعاو یقین بنائیں گے، تیز رفتاری سے آگے بڑھیں گے، حنیف عباسی معاہدے کے تحت وفاقی ریلوے موجودہ انفراسٹرکچر استعمال کرنے کی سہولت کے ساتھ تکنیکی تعاون بھی فراہم کرے گا، بریفنگ معاہدے کے تحت خیبر پختونخوا میں مختلف ریلوے منصوبوں کو مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا، بریفنگ خیبر پختونخوا حکومت تاریخی ریلوے اسٹیشنز کی بحالی و تزئین و آرائش کرے گی، رواں اے ڈی پی میں 50 کروڑ روپے مختص، بریفنگ وفاقی حکومت کی موجودہ ریلوے سہولیات کو صوبے میں سب اربن ریلوے سروس کے لیے استعمال کیا جائے گا، بریفنگ نوشہرہ اور جہانگیرہ ریلوے روٹ منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا، بریفنگ نوشہرہ، جہانگیرہ روٹ کی فزیبلٹی کے لیے کنسلٹنسی کا ٹھیکہ 30 اگست تک ایوارڈ کر دیا جائے گا، بریفنگ نوشہرہ، مردان اور درگئی ریلوے رابطے کو مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا، تاریخی ریلوے ورثے کی بحالی بھی فریم ورک معاہدے کا حصہ ہوگی، بریفنگ وفاقی حکومت نیا ریلوے منصوبہ شروع کرے تو خیبر پختونخوا حکومت انتظامی تعاون فراہم کرے گی، بریفننگ
Wowwww.
that is so good to hear. many appreciations to you and to your team Mr. CM. for that tremendous project. in that same way if our rulers keep bringing new projects we definitely shall grow one day as a developed country. God bless you all. Thanks🤗
2026-08-25 16:22:07
2
Noman Khan :
intro Kamal ka deya cm sha baash
2026-08-25 17:17:11
0
Sheik Abdul Wahab :
Phali dafa CM kpk ny acha kamm kya
kushi hoi inko sath dhak k
kpk government dair sy ayi drust ayi
2026-08-25 15:31:41
0
Rana Muddasar :
Dil tor dia
en sath Beth kr
Jin sy Khan hant nh milana pasand
2026-08-25 10:31:54
24
Meerat Afridi :
سہیل آفریدی کا یہ طرز عمل قابل ستائش ہے۔ صوبے کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے سیاسی ہم آہنگی اور مثبت سوچ عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد گار ثابت ہونگے
2026-08-25 11:05:27
27
Sultan0088 :
Great leader Imran khan
2026-08-25 10:47:55
0
Khanwazir.gmaip.com :
good shot 😂😂😂
2026-08-25 18:20:33
0
Younas Khan100 :
yi whi hanif abase hi jo ki kihta ta ki Fatiha khane pro
2026-08-25 10:25:06
13
Meerab Khan :
2026-08-25 14:51:09
5
lion heart :
2026-08-25 13:20:01
6
Mian Mahmood :
@Meerat Afridi:سہیل آفریدی کا یہ طرز عمل قابل ستائش ہے۔ صوبے کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے سیاسی ہم آہنگی اور مثبت سوچ عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد گار ثابت ہونگے
2026-08-25 14:20:26
13
Kami Awan :
bheathna parta hai majbori main soby Ka faieda Bhi deakhna parta hai
2026-08-25 10:35:27
13
Mehru :
good
2026-08-25 12:56:17
5
AHMAD ALVI :
اب فارم 47 کا کیا کرنا ہے؟😂😂😂😂
2026-08-25 15:20:51
1
Atif Malik :
صوبے کی ترقی کے لئے ریل کی اہمیت بھت زیادہ ہے 79 سال میں خیبرپختونخوا میں ایک کلومیٹر ریل ٹریک نہی بچھائی گئی آج ماشاءاللہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے وفاقی وزارت ریل سے ملکر ایک نئے باب کو کھول رہے ہے کوہاٹ سے پاڑہ چنار تک نیا ریل ٹریک نیک شگون ہے
2026-08-25 18:40:39
1
🪫گمبتــــی مـلـک 🪫 :
well done ✅
2026-08-25 10:29:02
6
راجہ اسد پکھڑال فخر راولپنڈی :
شیر راولپنڈی محمد حنیف عباسی منسٹر ریلوے پنڈی کی ان پنڈی کی شان پنڈی کی جان
2026-08-25 19:35:54
1
Junaid Ahmed :
😂😂حقیقی آزادی
2026-08-25 16:31:32
0
lion heart :
2026-08-25 13:22:17
4
ch. Usama chahal :
سہیل آفریدی کا یہ طرز عمل قابل ستائش ہے۔ صوبے کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے سیاسی ہم آہنگی اور مثبت سوچ عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد گار ثابت ہونگے
2026-08-25 12:52:45
3
WahEEd :
سر اپ نے مانسہرہ میں 25 ارب کے 12 پروجیکٹ کا بھی افتتاح کیا تھا جناب ان پر کام کب شروع ہو گا........
2026-08-25 15:20:59
4
Ehsandin :
کام بھی تو کرنا ہے اب بس ہو گئی ہے خان خان کر کے
2026-08-25 17:07:54
3
Tariq Mehmood :
iktlaaf apni jaga provenance mein kaam k lia federal govt k sath bethna koi haraj ni .
2026-08-25 16:10:06
1
💥ᗷᗩGᕼI 🄺🄷🄰🅃🅃🄰🄺 💥 :
Loving Sohail Afd And Shafi Saab Dil Hosh Hojata Ap Logo Ko Is Tarah Kaam Karte Awr Awam Keleye Sahulat فراہمی Karte Hoi❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-25 10:22:41
3
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.