@matthis620: @Luca🇩🇪🦅 #simson

Matthis🇩🇪
Matthis🇩🇪
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 25 August 2026 10:15:54 GMT
1332
345
8
4

Music

Download

Comments

timo_s50_b1
timo_s50_b1 :
19er Nuss??
2026-08-25 18:05:18
2
miamarie.498
Mia🇩🇪 :
2026-08-25 11:14:52
1
bennet_201112
bennet_201112 :
😍😍😍
2026-08-25 10:20:07
1
To see more videos from user @matthis620, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں مرنے سے پہلے اسے ایک پیغام لکھوں گا لکھوں گا کہ زندگی بہت خوبصورت تھی خدا کی قسم میں اسے تمہارے ساتھ جینا چاہتا تھا شاید یہ میری طرف سے تم سے آخری بات ہو، اس کے بعد لفظ تو ہوں گے مگر میں نہیں۔ آج دل بہت بوجھل ہے، اس لیے وہ سب کچھ لکھ دینا چاہتا ہوں جو برسوں سے سینے میں دیا ہوا تھا۔ میں نے تمہیں کبھی اپنی کمزوری نہیں بنایا مگر سچ یہ ہے کہ تم ہی میری سب سے بڑی طاقت تھیں۔ تمہاری ایک بات ایک پیغام ایک مسکراہٹ میرے بجھتے ہوئے دل میں پھر سے زندگی بھر دیتی تھی اور آج وہی دل تم سے جدا ہونے کے خیال سے اس طرح ٹوٹ رہا ہے جیسے کسی نے میری روح سے سانسیں الگ کر دی ہوں۔ عجیب بات ہے نا، جنہیں ہم اپنی دعا سمجھتے ہیں کبھی کبھی وہی ہماری سب سے بڑی آزمائش بن جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چابا نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنی ہر دعا ہر خواب ہر دھڑکن میں بسایا تھا۔ کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ نہیں دیتیں صرف عمر بھر درد دے جاتی ہیں۔ شاید اس کے بعد میں تم سے کبھی بات نہ کر سکوں مگر سچ یہ ہے کہ خاموشی کے بعد بھی میرے لفظ تمہارا نام لیتے رہیں گے۔ اگر کبھی میری یاد آ جائے تو اتنا ضرور سوچنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں خود سے بڑھ کر چاہا تھا، اور پھر خاموشی سے خود کو تمہاری خوشی کے لیے مٹا دیا۔ Ťâñ_hã💔47 #foryoupage  #vairalvedio  #fyp  #sadpoetry  #💔🥀

About