اُس آقا ص کی آمد مُبارک جس کی عظمت کو علی ع ، عصمت کو بتول ص ، حُسن کو حسن ع ، صبر کو حسین ع ، جائے نماز کو سجاد ع ، اظہارِ علمِ کو باقر ع ، بات کو صادق ع ، مِزاج کو کاظم ع ، مرضی کو رضا ع ، پاکیزگی کو تقی ع ، اوساف کو نقی ع ، طاقت کو عسکری ع اور قیام کو قائم ع کہتے ہیں 🙇🏻📿
2026-08-25 16:10:10
23
aounraza786Jawad Iqbal :
5121472
2026-08-25 18:30:16
0
Ch Faisal Ali konduana Gujrat :
Labaik Ya Rasool ALLHA
2026-08-25 16:46:35
7
Ali__Jan :
12 *ربیع الاول بمطابق اہلسنت والجماعت*🫀
*مولا علی ع کو ماننے والوں کو مولا علی ع کے مولا محمد ص کی آمد بہت بہت مبارک ہو* 🙌🏻💚
❤️*12 ربیع الاول ولادت باسعادت، احمد، محمود، مصطفیٰ، امین، صادق، مزمل، مدثر، بشیر، نذیر، شاہد، محی، عاقب، حاشیر، طٰہٰ، رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو*💜
2026-08-25 17:22:21
4
Ehsan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 15:28:11
4
user9787972535239 :
جیوووو
2026-08-25 13:18:11
2
Ali Wala علی والا :
Masha Allah
2026-08-25 16:01:10
2
Salam Ya Hussain Badsha l❤️ :
2026-08-25 12:13:10
1
nazim abbas :
MashaAllah ♥️
2026-08-25 14:23:13
3
karBaLa WaLo Ka MaTMi(3l3)🇵🇰 :
Haq BISMILLAH love you
2026-08-25 16:10:47
1
Atif Alamdar :
subhanallah
2026-08-25 15:45:13
1
ALI ZAIN ALVI :
یہ جو چمک ہے۔۔۔ چاند ستاروں میں نور کی ✨
نعلین جھاڑ دی ہے علی ع نے حضور ص کی🙌🏽
2026-08-25 19:07:00
0
Faheem Soomro :
❤️*12 ربیع الاول ولادت باسعادت، احمد، محمود، مصطفیٰ، امین، صادق، مزمل، مدثر، بشیر، نذیر، شاہد، محی، عاقب، حاشیر، طٰہٰ، رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو*💜
2026-08-25 17:21:20
0
Umair Iftikhar :
SubhanAllah ❤️
2026-08-25 19:40:18
0
༺☆علی☆༻ :
Moula Salamat rakha♥️
2026-08-25 17:06:25
1
syedfaizulhassans5 :
Subhan Allah
2026-08-25 17:07:11
2
sadaf :
💞 MashAllah 💞
2026-08-25 19:45:21
0
To see more videos from user @_ali_as_wala, please go to the Tikwm
homepage.