آپ لوگ دلیل مانگتے رہ اور ہم نےجشن میلاد النبی منا بی لیا 💞🥰
2026-08-28 08:55:29
491
yousafsani959 :
سرکار کی آمد مرحبا 🥰
نور کی آمد مرحبا 🥰
2026-08-28 10:46:39
175
GULL,KHAN NIAZI 007 :
2026-08-28 09:10:55
60
Islamic video :
میں اپ سے ایک سوال کہنا چاہتا ہوں کہ ابھی 14 اگست گزرا ہے جو تو مجھے یہ بتا دیں کہ کیا کسی صحابی نے 14 اگست پہ جھنڈے لگائے ہیں لائٹنگ کی ہے ہم پاکستان کے خلاف نہیں ہیں ایک بات کر رہے ہیں کہ وہاں پہ اپ کو کوئی دلیل لینا نہیں یاد رہا تو اب حضور کی جب امد کی بات ائی تو اپ کو دلیل مانگ رہے ہو جب اپ کسی کی برتھ ڈے پہ جاتے ہو کسی بھی پیدائش پہ جاتی ہو کیک کاٹتی ہو کیا وہاں پہ اپ کو کوئی صحابی یا حضور سے ثابت ہے کسی کتاب میں لکھا ہے برتھ ڈے منانا
2026-08-28 10:03:13
46
Mohammad Zeeshan ❤️ :
جشن عید میلاد النبی زنداباد
2026-08-28 09:29:23
101
Rana majid ali :
❤️❤️❤️❤️❤️:اس ڈرامے کا نام کیا ھے
2026-08-28 10:51:31
44
Arif khan :
او بھائی آپ برتھ ڈے کیوں مناتے ہو کہاں سے ثابت ہے
2026-08-28 13:53:37
13
نجف خان جانے خیل :
جشن عید میلاد النبی زندہ باد❤️❤️ہم مناتے رہیں گے ہر سال انشاءاللہ جشن عید میلاد النبی🥰 زندہ باد🥰
2026-08-28 09:20:58
64
azeem3236 :
:اگر عید میلاد النبی دین اسلام میں ہوتی
تو رب کعبہ کی قسم سب سے زیادہ چراغاں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہوتا..!!💯
2026-08-28 13:15:30
15
Ahsan Khan 804 ✌️ :
good message mera bhai💗❤️
2026-08-28 14:36:38
0
𝗜𝗦𝗟𝗔𝗠𝗜𝗖 𝗪𝗢𝗥𝗗𝗦 :
آپ لوگ دلیل مانگتے رہ اور ہم نےجشن میلاد النبی منا بی لیا 💞🥰
2026-08-28 11:56:20
32
Hafiz Furqan Khan :
sir I am with you 💪
2026-08-28 13:57:18
0
M.nazar.khilji :
proud to be a dioband🌹
2026-08-28 14:35:30
0
RajibAli2669 :
2026-08-25 17:48:00
28
𝓐𝓯𝔃𝓪𝓵 𝓖𝓪𝓱𝓸 :
Beshak
2026-08-28 06:37:54
8
Syed zada🥰🥰 :
ورفعنا لک ذکرک
2026-08-28 07:39:00
1
Muhammad madni Baloch :
G jawab hai kisi k pas🥰
2026-08-25 14:54:25
45
qadi Jang ala :
اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جب تم فضل اور رحمت ہو تو تم اس پر خوشی مناو
2026-08-28 10:28:20
17
🎀جہادی لڑکی🌸صبْغةَ اللَّهِ🫠 :
اگر عید میلاد النبی دین اسلام میں ہوتی
تو رب کعبہ کی قسم سب سے زیادہ چراغاں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہوتا..!!💯
2026-08-28 14:08:51
19
Mudasir Ali :
قرآن مجید سے دلیل
وما ارسلناک الا رحمۃ اللعالمین اپکو تمام جھانوں کے رحمت بنا کر بھیجا
اور حدیث مبارکہ سے دلیل
جب تمہارے اوپر اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہو تو تمہیں چاہیے کہ اس کا خوب چرچا کرو خوشی مناؤ
اب بتاؤ کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا یا نہیں
2026-08-28 12:04:26
35
Nisar Mahmood Azami :
اس ڈرامے کا نام کیا ھے
2026-08-28 08:37:33
9
RajibAli2669 :
2026-08-25 18:57:25
26
Khalid Awan :
او بھائی قران پاک پورے کا پورا میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہے کیوںکہ اگر حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی میلاد نہ ہوتا تو نہ یہ کائنات ہوتی ہے کچھ بھی نہ ہوتا تو قران کس پہ نازل ہوتا جب تک قران ہے کلمہ ہے تب تک حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد بھی ہے
2026-08-28 13:19:00
16
𝒀<🌷🤌🏻 :
diobndi is brand 👑👑
2026-08-28 10:50:24
18
To see more videos from user @salgon.editz, please go to the Tikwm
homepage.