دور ہو کیسے سمجھائیں محبت کیا ہے
پاس آتے تو بتاتے تم کو محبت کیا ہے
تم نے اپنائے ہی نہیں انداز محبت والے
تم سیکھتے تو سیکھا تے محبت کیا ہے
تم نے دیکھی کہاں ہے دیوانگی میری
سینے سے لگاتے تو بتاتے محبت کیا ہے
2026-08-27 05:06:28
0
To see more videos from user @ayatfatima0089, please go to the Tikwm
homepage.