@malkera077: عظیم شخصیات کا یہ شاندار انداز دل جیت لیتا ہے! میاں محمد عباس پیرزادہ صاحب، آپ کی محبت اور شفقت کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ آج نئی ہونڈا HONDA CG125 کی خوشی میں چار چاند اس وقت لگ گئے جب آپ نے خود اپنے مبارک ہاتھوں سے اسے چلا کر اس کی رائڈ چیک کی۔ آپ کی یہ اپنائیت میرے لیے کسی انمول تحفے سے کم نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے##Mian Abbas Pirzada #HondaAgencyHasilpur #