@pml.n.official1: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چین کے صوبے سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری چن شیاوجیانگ سے ملاقات ملاقات کرنے والوں میں کمیونسٹ پارٹی سنکیانگ یغور کے ڈپٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو،کمیونسٹ پارٹی کے ہیڈ آف پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ وانگ جین زن، ایگزیکٹو وائس گورنر آف سنکیانگ یغور زانگ ینگ چن، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کمیونسٹ پارٹی لی کی یونگ بھی شامل صوبے سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری چن شیاو جیانگ نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری چن شیاوجیانگ کا پرتپاک خیرمقدم پر شکریہ ادا کیا ملاقات میں زراعت، آبپاشی اور لائیو سٹاک سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق زراعت کے فروغ کیلئے جدید ترین ایریل وہیکل، جدید واٹر لیولنگ اور ڈیجیٹل کراپ مانیٹرنگ اختیار کرنے پر اتفاق ملاقات میں ایگریکلچر ایریگیشن، میکانائزیشن اور لائیوسٹاک کے شعبے کے تعاون کے امکانات پرتفصیلی تبادلہ خیال وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چینی حکام کو ایگریکلچر میکانائزیشن، واٹر ایفی شینٹ،ایریگیشن اور لائیوسٹاک میں اشتراک کار کی پیشکش بہتر پیداوار کے لئے چین کے آزمودہ بیج کے استعمال کی ضرورت پراتفاق پنجاب اور چین کے درمیان وفود کے تبادلوں اور عوامی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور ترقی، علاقائی استحکام اور چین کی بین الاقوامی حکمت عملی کے تحت تعاون بڑھانے پر بات چیت پنجاب زرعی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب ملک بھر میں گندم، مکئی، گنا اور چاول کی ضروریات پورا کرنے کے لئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔مریم نواز شریف پنجاب کارپوریٹ زون فارمنگ میں صوبے سنکیانگ کے تجربات سے مستفید ہونا چاہتا ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب حکومت چین کے ساتھ زراعت، صنعت، معدنیات اور نئی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزیدوسعت دینے کی خواہاں ہیں۔ مریم نواز شریف