@muhammadsuhaib12: کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہییں، تاکہ انسان دوبارہ کسی کو اپنی دنیا بنانے کی غلطی نہ کرے۔ تم مجھے اُس وقت چھوڑ گئے جب میں نے تمہارے ساتھ اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھنا شروع کیے تھے۔ میں سمجھتا رہا کہ تم میرا ہاتھ تھام کر میرے بکھرے ہوئے حالات سنوارو گے، مگر تم تو میری خوشیوں کے درمیان ہی مجھے تنہا چھوڑ گئے۔ آج بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، مگر اب شکوہ نہیں کرتا؛ کیونکہ جسے رہنا ہوتا ہے، وہ بہانے نہیں بناتا۔ بس ایک ڈر دل میں رہ گیا ہے کہ کہیں کوئی دوبارہ میرے سامنے محبت کے رنگین خواب نہ سجائے، کیونکہ میں ایک بار تمہیں کھو کر اتنا ٹوٹ چکا ہوں کہ اب کسی کے ملنے کی خوشی سے بھی ڈر لگتا ہے۔#searchcreatorinsights #viral #khamoshwaterfall #fyp #foryou @hyder @SUHAIL ABBAS

Muhammad Suhaib
Muhammad Suhaib
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 12:03:54 GMT
107
13
3
2

Music

Download

Comments

dr.jawad.kazim.110
Dr Jawad kazim 110 :
❤️
2026-08-25 12:43:33
1
hyder2209
hyder :
❣️❣️❣️
2026-08-25 12:21:42
1
kumail_.1
kumail ❤️ :
🥰
2026-08-25 15:02:28
0
To see more videos from user @muhammadsuhaib12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About