@dardeharf: آپ کیوں صاحب اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے میرے کردار کی جو قسمیں اٹھاتے تھے کبھی اب وہی لوگ گناہگار سمجھتے ہیں مجھے جن کی تلقین پہ میں غم میں ہنسا کرتا ہوں جانے کیوں اب وہ اداکار سمجھتے ہیں مجھے #poetrystatus #poetry #rekhta #unfreezemyacount #trending

𝘿𝙖𝙧𝙙-𝙚-𝙃𝙖𝙧𝙛
𝘿𝙖𝙧𝙙-𝙚-𝙃𝙖𝙧𝙛
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 03:31:00 GMT
78785
3461
35
266

Music

Download

Comments

addu1745
ADDu :
said Sagar siddique😔
2026-08-27 11:29:00
0
sufyankhosa600
𝑺𝒖𝒇𝒚𝒂𝒏 𝒌𝒉𝒐𝒔𝒂 :
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے اور گناہ گار،گناہ گناہ گار سمجھتے ہیں مجھے
2026-08-26 03:58:30
11
siddiqui_121
°جَنابِ مُحْتَرَم√ :
Kamal Ast
2026-08-26 13:54:27
2
mafzaal280
Afzaal Awan :
ap to milty Hain waqt guzari k lye.. ap to sham Ka akhbaar smjhty Hain mujhy🙂
2026-08-26 20:45:20
4
salardawood
Aira Dawood :
آپ کو میں نے کھبی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے
2026-08-27 12:11:58
1
hassan.numberdar007
HaSsaN_NumBerDar✨ :
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے اور گناہ گار،لوگ گناہ گار سمجھتے ہیں مجھے
2026-08-26 19:23:23
2
bokhia_05
JD Bhåî 💫🎭 :
wah wah❤️
2026-08-27 09:38:13
1
ahmad_ar_g
️𝓐𝓗𝓜𝓐𝓓🦅 :
umdah
2026-08-26 10:13:22
1
malikakash527
سرائیکی لڑکا ❤🇯🇴 :
Bohat khoob yr
2026-08-27 13:13:57
0
rizwanjoura077
Muhammad Rizwan :
کمال
2026-08-27 12:18:05
0
sodhashab11
M𝚫꯭lī֟፝𝐊▪▪▪Shab👑• :
Nice 🥺
2026-08-26 15:10:46
1
siddiqui_121
°جَنابِ مُحْتَرَم√ :
wah
2026-08-26 13:54:17
1
siddiqui_121
°جَنابِ مُحْتَرَم√ :
umda
2026-08-26 13:54:20
0
rajahaneef01
Hanif Rajaa :
alfaz
2026-08-26 18:27:16
1
arifnoorkhalili
(محبوب سائين) :
🥰🥰🥰
2026-08-27 07:41:06
1
user532436057
ملک سجو 🦅 :
💔💔💔
2026-08-27 08:07:54
1
saqlain.abbas.78660
SAQLAIN ABBAS #5⚽ :
♥️♥️♥️
2026-08-27 06:50:13
1
noorinoor013
noorinoor01 :
❤️❤️❤️
2026-08-27 02:33:41
1
bilal..._ahmad
ʙɪʟᴀʟᥫ᭡ :
🥰🥰🥰
2026-08-27 06:44:07
1
meersab90426
ℳeer 𝐊𝐞 🌍دنیا :
🥰🥰🥰
2026-08-26 20:34:26
1
atif.haider239
Atif Haider239 :
😢🥺😩😭
2026-08-26 16:59:14
1
nadeemtufail001
Nadeem Tufail :
🥰🥰🥰
2026-08-26 17:55:32
1
usama.iqbal14
Ramis🪔 :
🥀❤️
2026-08-26 17:45:40
1
majroh786
مجروح writes :
❤️
2026-08-26 17:11:44
1
To see more videos from user @dardeharf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوچتا ہوں ہم جیسے بے روزگار اگر کمانے لگے، تیرے لیے پائل خریدیں گے، وہ پائل جس کی چھنکار میرے خالی کمروں میں بھی کسی تہوار کی طرح اترے گی۔ ہم نے تو خواب بھی حساب لگا کر دیکھے ہیں، جیب میں چند سکے ہوں تو خواہشیں خاموش ہو جاتی ہیں، مگر تیرے چہرے کی مسکان آج بھی دل کے بجٹ سے باہر نہیں۔ سوچتا ہوں، کسی دن ہاتھوں میں ہنر ہوگا، ماتھے پر پسینہ ہوگا، اور قسمت کی بند کھڑکی شاید ذرا سی کھل جائے گی۔ پھر میں تیرے لیے سرخ رنگ کی چوڑیاں لاؤں گا، اور ایک چھوٹی سی پائل، جس میں میرے سارے خواب باندھ دوں گا۔ میں جانتا ہوں محبت صرف تحفوں کا نام نہیں، مگر کبھی کبھی ایک معمولی سی چیز بھی دل کی پوری کہانی کہہ دیتی ہے۔ اسی لیے چاہتا ہوں کہ جب تو چل کر میرے پاس آئے، تو تیری پائل کی آواز مجھے یہ یقین دلائے کہ غربت نے ہمیں روکا تھا، مگر ہارا نہیں تھا۔ ہم جیسے بے روزگار لوگ بھی محبت کرنا جانتے ہیں، بس اظہار کے طریقے کچھ ادھار لیے ہوئے ہوتے ہیں۔ آج جیب خالی ہے، کل شاید قسمت بھی بدل جائے، اور اگر نہ بدلی تو کیا ہوا؟ میں پھر بھی تیرے ساتھ چھوٹے چھوٹے خواب بُنوں گا۔ بس ایک وعدہ کر، جب میری پہلی کمائی آئے، تو سب سے پہلے مجھے بازار لے چلنا میں تیرے لیے پائل خریدوں گا، اور اس کی ہر چھنکار میں اپنی محنت، اپنی محبت اور اپنی پوری زندگی سنوں گا۔ #fyp

About