اور دوسرا پاکستان میں اسان بات ہے جیسی عوام ایسے حکمران یہ جھوٹ ہے عوام کیا کرے عوام تو حقیقت بات ہے پاکستانی محنت کر کر کے مر گئی انہیں جب پتہ ہے ہم محنت کریں گے ہمیں تو ملتا کچھ بھی نہیں ہے نا اب دیکھو یورپ میں ادمی ایک دن لگاتا ہے نا ادمی مہینے میں ادمی لگائے نا 10 12 دن ادمی کی زندگی گزرتی ہے کھانا بھی اچھا کھا سکتا ہے اور پاکستان میں ادمی ایک دن لگائے نا ادمی ایک کلو گوشت نہیں کھا سکتا کیونکہ دیہاڑی ہے ہزار روپیہ اور گوشت کا ریٹ ہے 1500 روپے کلو اس میں اور چیزیں بھی ڈلتی ہیں اس لیے پاکستان میں لوگوں کا دل نہیں کرتا کام کریں کہ ہاتھ کو کچھ اتا نہیں ہے اور حکمران حکمران بہت محنت سے کام پاکستان میں کرتے ہیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ان کے ہاتھ میں بہت کچھ اتا ہے محنت کیا ہے ان کی کیسے کرپشن کریں کیسے عوام کو لوٹیں اس میں وہ خوب محنت کرتے ہیں وہ زیادہ پیسہ بناتے ہیں ہمارے حکمران ظالم ہیں عوام بیچاری ظلم برداشت کر کر کے پس گئی اپ حقیقت بات ہے یورپ میں دیکھیں ایسے ایسے ادمی ہوتے ہیں جو کام ہی نہیں کرتے ہیں ان کو گورنمنٹ پھر دیتی ہے تھوڑی سی ان کو کام کے اوپر کچھ مسئلہ ہو جاتا ہے وہ ساری عمر بیٹھ کے کھاتے ہیں
2026-08-27 10:20:57
0
🇵🇰✈️🇧🇭A:H :
2026-08-27 05:44:39
0
DJ Kamboh :
10 ہزار ڈیم بنائے ہیں یا سمنگ پول بنائے ہیں 10 ہزار ڈیم بنانے کے لیے چین کا پورا رقبہ لگے گا
2026-08-27 03:16:13
0
sikandarkakarpanezai3 :
Right
2026-08-26 06:01:40
0
To see more videos from user @munwaralirustamani, please go to the Tikwm
homepage.