@snotes.557: کچھ لوگوں کو آپ جتنی بھی عزت دے دیں، ان کا اصل معیار کبھی نہ کبھی سامنے آ ہی جاتا ہے۔ ہماری سب سے بڑی غلطی یہی ہوتی ہے کہ ہم ہر انسان کو مخلص سمجھ بیٹھتے ہیں، لیکن وقت ثابت کر دیتا ہے کہ کون کس نسل اور ظرف کا مالک ہے! 💯💔 مخلص بنو منافق نہیں، کیونکہ اوقات بدل سکتی ہے لیکن بدنسلی کبھی نہیں چھپتی 👽👑 #creatorsearchinsights #viral #atitude #urduquotes #fyp