@_.binteshafi: حصہ اول۔ #taglikesandviewers #viral?fypシforyoupage😌 #taglikesharecomment🙏💖 #trendingpostchallenge #taglikemyvidwoplzz

زھراہ
زھراہ
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 12:23:47 GMT
2152978
47141
589
679

Music

Download

Comments

ashfaq_ahmad2070
Ayesh Arian✨ :
ہم کسی دلیل کے بغیر سور کو حرام سمجھتے ہیں کیونکہ اسے میرے اللہ نے حرام کیا ہے
2026-09-17 01:36:10
1198
maffi_jajja
✨M ع A ف I ہ 💖 J A J J A H✨ :
کیوں کہ خنزیر وہ جانور ہے جو اپنا فضلہ (گند) خود کھاتا ہے اور بے حیا جانور ہے کیونکہ وہ اپنی فیمیل سے ہمبستری سرِعام کرتا ہے جو کہ بے حیائ کا عنصر ہے اسی لیے ایسے جانور کو کھانے سے منع کیا گیا ہے سائنسی اعتبار سے سور خنزیر کے جسم میں ایک خاص قسم کے لاروا بنتے ہیں جو اس جانور کے گوشت میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں جس کو اگر انسان کھائیں تو بیماریوں پھیلتی ہیں اس لیے اسلام میں یہ جانور حرام ہے
2026-09-16 14:35:08
586
m.shahwaiz__79
Shahwaiz ali :
جو بھی جانور کسی کا بھی گوشت کھاتے ہیں حرام ہیں اور جو جانور چارا کھاتے ہیں حلال ہیں۔ مولائے کائنات نے فرمایا ہے۔
2026-09-17 05:45:40
166
ahsan.kiyani95
Ahsan kiyani :
*سورۃ المائدہ - آیت نمبر 3* *عربی:* حُرِّمَتْعَلَيْكُمُالْمَيْتَةُوَالدّمُوَلَحْمُالْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلّلِغَيْرِ اللّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُوَالْمَوْقُوذَةُوَالْمُتَرَدِّيَةُوَالنّطِيحَةُوَمَا أَكَلَالسّبُعُإِلّا مَا ذَكّيْتُمْوَمَا ذُبِحَعَلَى النّصُبِ وَأَنْتَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْفِسْقٌ ۗ الْيَوْمَيَئِسَالّذِينَكَفَرُوا مِنْدِينِكُمْفَلَا تَخْشَوْهُمْوَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَأَكْمَلْتُلَكُمْدِينَكُمْوَأَتْمَمْتُعَلَيْكُمْنِعْمَتِي وَرَضِيتُلَكُمُالْإِسْلَامَدِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرّفِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَمُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ ۙ فَإِنّاللّهَغَفُورٌ رَحِيمٌ *اردو ترجمہ:* تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور وہ جانور جس پر ذبح کے وقت اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ہو اور گلا گھٹ کر مرا ہوا اور چوٹ سے مرا ہوا اور بلندی سے گر کر مرا ہوا اور سینگ سے مرا ہوا اور جسے درندے نے پھاڑ کھایا ہو مگر جسے تم ذبح کر لو اور جو آستانوں پر ذبح کیا گیا ہو اور یہ بھی کہ تم تیروں سے فال نکالو، یہ سب فسق ہے۔ آج کافر تمہارے دین سے مایوس ہو گئے سو ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو۔ آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو دین کے طور پر پسند کر لیا۔ پھر جو شخص بھوک میں بے قرار ہو جائے بشرطیکہ گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
2026-09-18 16:46:25
135
jijibutt8
jiji_butt :
hum Muslims ko kisi dalili ki zaroorat nai Jab hamary payary aqa ny or Allah ny kah diya to bussss🤌🙏
2026-09-16 04:46:57
83
halima_khan381a
Halima Khan❤ :
Iska ans mujhay pta he
2026-09-17 14:49:59
10
arzooshah000
arzooshah900 :
hamare Islam ne kha hai ya Haram hai ....to basss agy koi bat nhi
2026-09-16 06:48:28
77
shaheencricket000
shaheen's :
seedhi c bat Hy k ALLAH ny mana farmya Hy to bus mana Hy hum n ALLAH KY hukmon par swal nhi krna
2026-08-27 03:23:04
107
princeumar978
👑 𝒰𝓂𝒶𝑅 𝒫𝒶𝓉𝒽𝒶𝓃 👑 :
(Muhammad Umar ):*سورۃ المائدہ - آیت نمبر 3* *عربی:* حُرِّمَتْعَلَيْكُمُالْمَيْتَةُوَالدّمُوَلَحْمُالْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلّلِغَيْرِ اللّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُوَالْمَوْقُوذَةُوَالْمُتَرَدِّيَةُوَالنّطِيحَةُوَمَا أَكَلَالسّبُعُإِلّا مَا ذَكّيْتُمْوَمَا ذُبِحَعَلَى النّصُبِ وَأَنْتَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْفِسْقٌ ۗ الْيَوْمَيَئِسَالّذِينَكَفَرُوا مِنْدِينِكُمْفَلَا تَخْشَوْهُمْوَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَأَكْمَلْتُلَكُمْدِينَكُمْوَأَتْمَمْتُعَلَيْكُمْنِعْمَتِي وَرَضِيتُلَكُمُالْإِسْلَامَدِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرّفِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَمُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ ۙ فَإِنّاللّهَغَفُورٌ رَحِيمٌ *اردو ترجمہ:* تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور وہ جانور جس پر ذبح کے وقت اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ہو اور گلا گھٹ کر مرا ہوا اور چوٹ سے مرا ہوا اور بلندی سے گر کر مرا ہوا اور سینگ سے مرا ہوا اور جسے درندے نے پھاڑ کھایا ہو مگر جسے تم ذبح کر لو اور جو آستانوں پر ذبح کیا گیا ہو اور یہ بھی کہ تم تیروں سے فال نکالو، یہ سب فسق ہے۔ آج کافر تمہارے دین سے مایوس ہو گئے سو ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو۔ آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو دین کے طور پر پسند کر لیا۔ پھر جو شخص بھوک میں بے قرار ہو جائے بشرطیکہ گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
2026-09-28 01:26:16
13
limitlessb7
Doctor 🏥 :
بلکہ یہ کہو جو جانور تمہیں پھاڑ کر رکھ دیں وہ حرام ہے ۔ جو معصوم ہیں وہ حلال ہے ۔ مرغی ۔ بکرا ۔ مچھلی وغیرہ
2026-09-17 16:25:46
7
maria.maher411
MARIA MAHER :
Plz adhi bat nhi kia krn
2026-08-25 17:58:50
34
hamid_gondal
گوندل صاحب 🚩 :
jab Quran me a gya ky Haram Hy to bas Haram ha phir koi wajha Rehti hi ni ha
2026-09-19 21:15:10
33
chmoavia21
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔ پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔ یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-16 08:20:22
32
annieabbasi46
Annie Abbasi :
ہم کسی دلیل کے بغیر سور کو حرام سمجھتے ہیں کیونکہ اسے میرے اللہ نے حرام کیا ہے
2026-09-18 01:25:03
22
baseersultan5
baseersultan5 :
اگر اللہ پاک نے اسے حرام قرار دیا ہے تو اس کی کوئی وجہ ہو گی کیونکہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں
2026-09-28 09:44:31
10
user963088234
Senu :
الحمدللہ ہم مسلمان ہیں قرآن حدیث کی مطابق حلال اور حرام کی پہچان رکھتے ہیں
2026-08-27 08:45:33
47
tlc.king8
🌍🥀 :
jb Allah ny mana krdia Allah ny to krdia Momin os py swal ni krty q kasy or kab bs Allah ny roka ha to rok jao
2026-09-16 16:21:22
26
vsatradingwithali90
Vsa Trading With Ali :
2026-09-16 08:11:16
12
zeeshiranjha
@Zeeshiranjha😚🇸🇦🇸🇦🇵🇰 :
Mjy Jahan tk Idea Shaid main Ghlt ho sakta hun Jb حضرت نوح Ny Kashti Bnai to Sb Janwar bhi Beth gy To apny dua ki ALLAH sy k Janwaron ka Gand Bhi Kashti main hoga to Log Kesy Rahin gy To Us Gand main Sy phr Pig Paida huwa or usny Us Gand ko khaya tha Ghlti hui ho to Mafi🙏
2026-09-17 00:19:15
20
subuhi.zehra
subuhi zehra :
hm kisi dalil k bina hi hram smhjty hen Allah ka hukum hogya baat khatam
2026-09-21 15:20:13
7
aslam3866
Aslam :
Madam Mai ap ko halal aur Haram janwer ka farq batata h Jo janwer jugali krty hn wo halal hn Jo jugali nae krty wo Haram hn Ab ap mujhy halal aur Haram pirando k Nishani k bary mei batao?
2026-09-16 12:56:08
6
ajmal56ajmal
Natasha :
Main muslman hoon..or Isko agr Allah ny Haram qarar dy dia to ma isko Haram smjhti hn..Kisi ki daleel ki zrurt ni h.
2026-09-29 06:07:37
8
saqib00071
786786786 :
اسلام دین ہی اطاعت کا ہے اپنی خواہشات کا نہی۔ جس جانور کو اللہ تعالیٰ نے حرام کر دیا تو وہ بنا دلیل حرام ہے اور یہی اسلام کی خوبصورتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت بنا دلیل ہے۔
2026-09-19 20:26:38
6
devalbrowneyes
heyzal eyes :
اس کو جتنا بھی پکا لو یہ پکتا نہیں ہے اندر سے کچا رہتا ہے اور کچا گوشت حرام ہے
2026-09-18 06:16:47
16
firahqandeel
Qandeel 🚩 :
yahi question mene Khuda or muhabt novel me abhi Kuch din Pele prrha he same
2026-08-25 18:08:55
22
To see more videos from user @_.binteshafi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About