اگر عید میلاد النبی دین اسلام میں ہوتی
تو رب کعبہ کی قسم سب سے زیادہ چراغاں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہوتا..!!💯
2026-08-26 08:04:45
93
Muhammed Nabeel :
آنے واہ پیار میں فجر کی دس رکعات پڑھنا شروع کر دیں اور حوالہ نہیں پوچھنا
2026-08-26 08:28:44
53
Meadical Boy 368 :
اے سارا مسئلہ پائی روٹی دا اے
2026-08-26 16:56:40
75
𝐄𝐡𝐭𝐞𝐬𝐡𝐚𝐦 :
جو صحابہ وضو کا پانی بھی نیچے گرنے نہیں دے رہے انہوں نے میلاد کیوں نہیں منایا پھر؟؟
2026-08-30 10:47:59
41
💫 🅐🅛🅘🤍🕊 :
صحابہ کرام نے جو محبت کی حضور ﷺ سے یہ بات تو سچ ہے کہ پانی💧💦 بھی نہیں گرانے دیا نیچے لیکن میلاد کا بتاؤں کہا لکھا ہے
2026-08-26 12:23:45
22
❤️🐇🐇 :
Hy gurbat sara masla rote da
2026-08-26 08:44:43
15
Dr. saif🩺🩺🩺 :
oth ka kedar pajda a baba
2026-08-26 01:06:51
6
Afnan Baig :
قاری صاحب کے پاس جب حوالہ نہیں تو ایوے لوگوں کو یقین دیتے ہوئے مولوی صاحب ہم حدیث اور سنت کے مطابق پوچھنا چاہتا ہے بتاؤ ہمیں بھی دلیل ہم بھی آپ کے ساتھ منائے میلاد
2026-08-28 03:14:33
15
میاں آصف چوہدری :
12 ربیع الاول کا دن صرف پاکستان میں کیوں بنایا جاتا ہے سعودیہ میں کیوں نہیں منایا جاتا جو سونے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر مبارک ہے ادھر لوگوں کو نہیں پتہ کہ 12 ربیع الاول منانا جائز ہے یا نہیں جائز ہے صرف اپ لوگوں کو پتہ ہے صرف پاکستان کی مسجدوں میں کیوں جھنڈیاں لگتی ہیں مکہ مدینہ میں کیوں نہیں لگتی اس بات کا جواب دو کوئی ہے جواب اپ کے پاس
2026-08-26 10:54:33
8
Saeed Baloch :
o helo baba g mujhy hazor sy bahut piyar hy khuda ki qasam bahut piyar hy kiya ma ma magrib ki namaz ma 3 farz ki jaga 6 faraz phar sakta hn?
میرے پیارے بھائی میلاد میرے صحابہ نے نہیں منایا ہم لوگ کیسے منائیں گے یہ حدیث میں کدھر بھی نہیں لکھا ہوا کہ ملاد مناؤ
2026-08-29 17:36:26
6
Qasim Ali 🇵🇰 :
آپ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پیارے صحابہؓ آپ کے وضو کا پانی زمین پر نہیں گرنے دیتے تھے، آپ ﷺ کے لعابِ دہن کو بھی تبرکاً محفوظ کرتے تھے۔
تو اللہ کے بندو! اگر حضور ﷺ کی ولادت کا دن باقاعدہ عید منانا ہوتا، تو سب سے بڑھ کر محبت کرنے والے صحابۂ کرامؓ اسے کیوں نہ مناتے؟
اصل محبت کے تقاضے پورے کرنے والے تو صحابہؓ تھے،
2026-08-29 00:07:48
15
Qari Ajmal361 :
بےشک جی بے شک ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا کہنے ہیں
2026-08-25 22:44:11
17
Mufti Dr ishtiaq Dogar :
حوالہ تو ضروری ھوتا ھے
2026-08-26 12:51:29
22
Abbottabad Aala :
دلیل بغیر دعوہ رد ھے۔۔۔۔دین کہانی قصوں کا نام نہیں ھے۔۔
2026-08-28 05:17:14
5
AHMED MUGAL :
جشن میلاد النبی تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو❤️
2026-08-26 17:16:37
14
Nadeem Ali-چنڑ :
@Nadeem Ali:💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕
2026-08-26 01:23:01
5
🦋Maani___Raja🦋 :
یہ جو کرسی پر بیٹھا ہے😁 اس کو پورا گیم معلوم ہے😂🤣
2026-08-26 07:07:13
14
To see more videos from user @hafizarifoficial2, please go to the Tikwm
homepage.