@mushahid_rana: مظلوم کا ساتھ دینا راجپوتوں کی غیرت کا تقاضا ہے! ✊🏻🔥 راجپوت برادری اپنے کسی بھی بھائی کو مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ راؤ صداقت (بابو بھائی) کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف پوری قوم ایک مٹھی بن کر پریس کلب گھوٹکی پہنچ گئی۔ ہمارا مطالبہ صرف ایک ہی ہے: "صاف شفاف انکوائری اور انصاف!" 🤝⚖️ #YoungRajputOrganization #JusticeForBabuBhai #fyp #SindhPolice #ProtestVideo @Hanzala Rao @Rana Fahad Mumtaz @dr Arif @Adv Junaid Rao