@siyah__bakhtt__: "میں وہ بدقسمت انسان ہوں" جس کی نہ ہنسی اصلی ہے نہ خوشی، جس کے نہ خواب پورے ہوئے۔ نہ خواہش، میں اندر سے آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوں پر کسی کو احساس تک نہیں ہونے دیتا، میں اپنی ہنسی سے اپنا درد اور تکلیف چھپا لیتا ہوں میرے خواب میری عمر سے کئی زیادہ ہیں میں اپنے اندر "کئی۔ جنگیں لڑ رہا ہوں اس لیے مجھے سمجھنا آسان نہیں ہے! #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab