@malikfasih19: #کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر جو دل میں جگہ بنانے کا ہنر تو جانتے ہیں مگر اسے سنبھالنے کا ظرف نہیں رکھتے۔ وہ آپ کی زندگی میں ایک سہارے کی طرح داخل ہوتے ہیں، آپ کی تنہائیوں کو بانٹنے کے دعوے کرتے ہیں اور اپنی باتوں سے ایسا حصار باندھتے ہیں کہ انسان کو ان کے سوا کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ مگر پھر اچانک، وہ اپنا ہاتھ چھڑا کر ثابت کر دیتے ہیں کہ وہ صرف 'باتوں کے غازی' تھے۔ #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #likeorviewsproblem😔😔