@ebbasimonsbacka: #whatsinmybag #väska #svensktenn #tips #fyp

ebbasimonsbacka
ebbasimonsbacka
Open In TikTok:
Region: SE
Tuesday 25 August 2026 13:04:55 GMT
28810
2126
18
15

Music

Download

Comments

zandw1tch
zandwitch :
Däääm görl.. Du har verkligen tänkt på allt
2026-08-26 22:28:57
17
pernborn
𝓟ietra :
Väska ifrån
2026-08-26 04:51:34
2
looouise10
Louiseee🩷🔥🥰❤️🙏😘💖🤗 :
Vad använder du för hårprodukter?❤️❤️
2026-08-26 05:06:58
2
esthersilfverblad
Esther🌷 :
Var är din väska ifrån den var jättefin😍
2026-08-25 13:10:01
2
mira30697
mira❣️🦕 :
Tidiggg❤️
2026-08-25 13:09:50
1
superduperprivati6
VIP🥹😘😛🥰🫰🏼 :
Åååh vad najjsss!!
2026-08-25 13:09:28
4
leiaaahl
𝑳𝒆𝒊𝒂 :
Damn tidig✌️
2026-08-25 13:10:21
1
avaya_glow
avaya_glow :
Dm us x
2026-08-26 13:47:18
0
sleepybrunette..0
🪽 :
Först
2026-08-25 13:09:27
2
jag__astrid
𝐀𝐬𝐭𝓇𝒾𝒹😇🐶💯 :
Först
2026-08-25 13:10:53
2
To see more videos from user @ebbasimonsbacka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہماری دنیا میں رشتوں اور تعلقات کی بے شمار صورتیں پائی جاتی ہیں، لیکن سب سے دکھ دہ اور ہولناک صورت وہ ہوتی ہے جہاں خلوص کا جواب مکر و فریب سے دیا جائے۔ انسان اپنی سادہ لوحی اور سچے جذبات کے باعث اکثر لوگوں کے ظاہری رویوں کو سچی محبت سمجھ بیٹھتا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہوتی ہے۔ کچھ لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے، بس آپ کی محبت پر عیاشی کرنے آتے ہیں۔ ایسے لوگ حقیقت میں کسی احساس یا جذبے کے تحت آپ کی زندگی میں شامل نہیں ہوتے، بلکہ ان کا مقصد صرف اور صرف آپ کے خلوص، آپ کی توجہ اور آپ کی بے لوث چاہت سے اپنے نفس کی تسکین فراہم کرنا ہوتا ہے۔ ایسے لوگ محبت کا شکار بھی محبت سے ہی کرتے ہیں، جیسے شکاری کسی پرندے کو پکڑنے کے لیے بڑی چالاکی سے جال بچھاتا ہے اور اس میں پرندے کی من پسند خوراک ڈالتا ہے۔ انہیں اس بات کا بخوبی علم ہوتا ہے کہ سامنے والے کو کس چیز کی طلب ہے، وہ کس بات سے خوش ہوتا ہے اور کس طرح اس کے دل میں جگہ بنائی جا سکتی ہے۔ کچھ لوگ بالکل آپ کو جذبات کی خوراک ڈالتے ہیں؛ وہ اپ کو میٹھے بول، جھوٹے دلاسے اور جعلی ہمدردی کا ایسا داؤد ڈالتے ہیں کہ آپ ان کی اس سحر انگیز چالبازی کو سچ مان بیٹھتے ہیں۔ اور جب آپ ان کے مکمل قبضے میں آ جاتے ہیں، اپنا دل، اپنا چین اور اپنے تمام تر احساسات ان کے حوالے کر دیتے ہیں، پھر آپ تو ان سے سچی محبت کرتے ہیں لیکن یہ آپ کی محبت پر صرف عیش کرتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ آپ ان کی ہر ادا، ہر بات اور ہر اچھے برے رویے کو محبت کا نام دے کر معاف کر دیں گے، اسی لیے وہ آپ کی اس بے لوث چاہت کا بے دردی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ عیاشی صرف مال و دولت، گاڑیوں یا پرآسائش زندگی سے ہی نہیں ہوتی؛ کسی کے پرخلوص جذبات کو بھی لوگ کیش کر کے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کسی کو اپنی محبت میں تڑپانا، کسی کو اپنی ایک ایک جھلک کے لیے ترنسانا، اور کسی کی سچی چاہت کو دیکھ کر اپنے اندر کا غرور تسکین دینا بھی ایک گھناؤنی قسم کی عیاشی ہے۔ ایسے بے حس لوگ کسی کی روح کو زخمی کر کے خود خوشی محسوس کرتے ہیں۔ جب تک آپ کے اندر کا خلوص ان کی تسکین کا سامان بنتا رہتا ہے، وہ آپ کے ساتھ جڑے رہتے ہیں، لیکن جیسے ہی انہیں لگتا ہے کہ اب آپ سے مزید کچھ حاصل نہیں ہو سکتا، وہ آپ کو ایک ناکارہ شے کی طرح چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے پاکیزہ جذبات اور سچی محبت کو ہر کسی کے سامنے ارزاں نہ کرے، بلکہ اپنے احساسات صرف ان لوگوں پر نچھاور کرے جو جذبات کی قدر کرنا جانتے ہوں اور جو محبت کے بدلے صرف محبت کا احترام دیں۔ #fyp  #foryou  #foryoupage  #viral  #trending

About