@waqaspti52: علیمہ خان ان فائر 🔥 کہ میں صرف خان صاحب کا خون ہوکر خان صاحب کے رہائی کیلئے نکلی ہوئی ہوں۔ مجھے زبردستی سیاست میں نہ گھسٹے خان صاحب کے رہائی کے بعد میں نظر بھی نہیں آؤں گی ۔ علیمہ خان بار بار بول رہی ہے مگر مجال ہے کہ کسی کو سمجھ آئے 🚨🚨#عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #waqasخان #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ #1million #foryoupage