@kaptankakhiladi8045: اسلام آباد میں ایک غریب عورت غبارے بیچ رہے تھے اس کے پاس لال اور سبزرنگ کے غبارے تھے اسے پولیس اٹھا کر لے گئی کہ یہ تحریک انصاف کی ہے غریب کے سامنے یہ حکومت بہت طاقتور ہے اور غریب کے سامنے یہ مفلوج ہے ! اسد عمر ۔۔ #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok