@mr.rehmanoffical: عورت جب روتی ہے تو منہ پر ہاتھ رکھتی ہے اور جب مرد روتا ہے تو وہ آنکھوں پر ہاتھ رکھتا ہے، کیوں.؟#viralvideo #fyp #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryou
کوں کہ وہ منہ سے جھوٹ بول بول کے پچھتا رہی ہوتی ہے اور مرد اندیکھا اعتبار کرتا ہے😳
2026-08-25 15:34:32
14
𓆩×͜× 𝑀𝓇.𝒜𝓁𝑜𝓃𝑒 ×͜×𓆪 :
دنیا بس یہی کہتی ہے کہ مرد روتے نہیں آوے یاروں ان کو بولو کبھی لڑکے کو گلے لگاؤں اور اس سے پوچھوں وہ پھر بھی کہے گا کے نہیں یار ہم نے کیو رونا ہے لڑکا ہمیشہ اکیلا ہو تو بہت روتا ہے یار کوئی ہم سے پوچھے تو ان کو بتائیں پر آج کل سب مطلبی ہے کوئی کسی کا احساس نہیں کرتا اور خاص طور پر مرد کو ہی غلط بنایا جاتا ہے جبکہ مرد اپنی جگہ سہی ہوتا ہے میں اور کچھ نہیں بولو گا کیو کے جو ہمارے ساتھ ھوتا ہے وہ بس ہمیں پتا ہوتا ہے😭❤️🩹😭🥺
2026-08-25 15:43:15
9
Ayan Ali :
ta k mard k ansu Nazar na aye
2026-08-25 14:31:42
5
𝐑𝐀𝐉𝐀 ❤️🩹🌸 :
Kio kyy mard ke anso saaf krny wala koi ni hota os ke dukh ke sath koi bi shareek nai hota sb matlbi hoty hy 🙃❤️🩹
2026-08-25 16:16:18
2
😎{[منڈا راجپوتاں دا]}😎 :
عورت انسو دکھاتی ہے مرد انسو چھپاتا ہے🥹❤️🩹
2026-08-25 15:24:23
1
it's Khan Brothers :
larka apni ankh
2026-08-25 14:34:01
1
༎ࠫ𝆺꯭𝅥𝐒𝐇𝐀𝐃𝐎𝐖 🌑👑 :
or larki muh pa hath is liya rakhti hai ka koi us ky rony ki awvaz na sun lay ham larkiyaa apna gar m bh nahi ro sktiiii bht takeef hotii kha jha ka roy ham log 😫
2026-08-25 15:20:52
1
Malik ali 5911 :
bohat gahri bat hai
2026-08-25 18:00:06
1
Niimaanii Rooh🤔 :
K aurat k dant na nazar ajai😁 or mrd k anso🥺
2026-08-25 15:30:19
0
M My love my wife👩❤️👨😘 :
Kisi larki comment ni mila 🙌
2026-08-25 17:57:40
0
it's Khan Brothers :
larki apni zuban ki waja sy
2026-08-25 14:33:25
2
itz Jan 628 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 15:31:20
0
▄︻̷̿┻̿═━一𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭▄︻̷̿┻̿═━一 :
👍👍👍
2026-08-25 14:26:22
0
shoaibBhatti :
🥺🥺🥺
2026-08-25 17:16:41
0
M.Azeem🥰 :
☺️🥹🥺
2026-08-25 13:18:29
1
arsalan1234 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 14:31:31
0
Ch Hassan 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 17:55:20
0
Abdul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-08-25 13:25:01
1
𝙈𝘼𝙃ح𝙍شہرون✨🩶 :
❤️❤️❤️
2026-08-25 13:19:06
0
it's Ansari 💀 :
❤️❤️❤️
2026-08-25 13:18:29
1
༒𝓲𝓽𝔁 𝓗𝓪𝓶𝔃𝓪 ༒ᚏ😎👿😉 :
😂😂😂
2026-08-25 17:59:12
0
خَانہ بَدُوش🧔🏻❤️🩹 :
اس کا جواب شاید لفظوں سے زیادہ احساسات میں ہے… ❤️🩹
جب انسان بہت زیادہ رو رہا ہو،
تو وہ آنکھوں پر ہاتھ اس لیے رکھ لیتا ہے کہ آنسو چھپ جائیں۔
مگر کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جو چھپائے نہیں چھپتے۔
وہ ہاتھ آنکھوں پر نہیں، اپنے جذبات پر رکھتا ہے۔
شاید وہ نہیں چاہتا کہ کوئی اس کی کمزوری دیکھے۔
شاید اسے ڈر ہوتا ہے کہ لوگ اس کے آنسوؤں کا مذاق بنائیں گے۔
یا شاید وہ کسی اپنے کو یاد کرکے اندر سے ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان بیان نہیں کر پاتا۔
بس خاموشی سے روتا ہے اور خود ہی خود کو سنبھالتا ہے۔
اور عجیب بات یہ ہے کہ عورت ہو یا مرد،
درد کی شدت انسان کو ایک جیسا کر دیتی ہے۔
فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی آنسو دکھا دیتا ہے،
اور کوئی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر چھپا لیتا ہے۔
کبھی کبھی آنکھوں کو ڈھانپنے کا مقصد آنسو چھپانا نہیں ہوتا،
بلکہ اس شخص کو چھپانا ہوتا ہے جو اندر سے بکھر چکا ہوتا ہے۔
وہ چاہتا ہے کہ کوئی اس کی آنکھوں میں چھپا درد نہ پڑھ لے۔
کیونکہ کچھ کہانیاں آنکھیں بتا دیتی ہیں، زبان نہیں۔
اور کچھ لوگ روتے ہوئے بھی صرف یہی کہتے ہیں:
"میں ٹھیک ہوں…"
حالانکہ حقیقت میں وہ بالکل ٹھیک نہیں ہوتے۔ 💔🥀
2026-08-25 17:59:07
0
To see more videos from user @mr.rehmanoffical, please go to the Tikwm
homepage.