🌙 بارہ ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ 🌙
اس بابرکت دن ہم سب مل کر
"1000 بار درود پاک" پڑھنے کی نیت کرتے ہیں
آپ بھی شامل ہو جائیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-08-25 19:34:09
28
🦋⃟ Lahorekirani🫣🫀✮⃝🌿 :
@حضور جان عالمﷺ سے محبت کرنے والوں اور میرے آقاﷺ کا میلاد منانے والوں کو جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک!
🫠🫀