@mthereal049: ابھی تک تو کسی نے غور نہیں کیا ہوگا ۔۔۔🧐لکن اگر دیکھا جائے تو نوجوان نے "توشہ خانہ"کیس کو بھی اڑھا کر رکھ دیا🤣🔥یہ گھڑی گھڑی کرتے تھے اور آج گھڑی والا ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچ گیا۔💯🔥#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #viralvideo #trendingvideo #goviraltiktok