@khankashedayi3: کل کے واقعے نے ایک بہت بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے: کیا عزت، حقوق اور قانون سب کے لیے برابر ہیں؟ اگر ایک کرنل اپنی بیوی کی عزت کے لیے مداخلت کرے، ہوائی فائرنگ کرے، ڈنڈے مارے اور اپنی بیوی کو عزت کے ساتھ لے جائے تو اسے یہ کہہ کر درست قرار دیا جاتا ہے کہ یہ عزت کا معاملہ تھا۔ لیکن دوسری طرف ایک بلوچ لڑکی اگر دھرنے میں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائے تو اسے گھسیٹا جائے، اس کے کپڑے پھاڑے جائیں اور گرفتار کیا جائے—تو پھر اس کی عزت اور حقوق کہاں گئے؟ سوال کرنل یا بلوچ لڑکی کا نہیں، اصول کا ہے: عزت اگر سب کی ہے تو قانون اور احترام بھی سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #وزیراعظم_عمران_خان #imrankhan #foryoupage #pakistan