@barkattaban: گرہ کوڑو خان میں جاری ٹورنمنٹ میں میچ کے دوران مسکان فٹبال لٹی کے ایک کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچی اور زخمی کھلاڑی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعد ازاں انہیں مزید طبی معائنے اور علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی اور فوری طبی امداد قابلِ تحسین ہے۔ #1122