@hazarakishaan_1: اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور خادم ہری پور بابر نواز خان کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال، دختر هری پور آیت نور المناک شہادت پر صوبائی حکومت کے رویے پر افسوس کا اظہار ۔ #fypシ゚viral #hqm #hazara #haripur_hazara_pakistan #foryoupage