@user8878334420406: ہمیں ایسا علم نہیں چاہیے جو کملی والے سے دور کر دے 💫💯#bazmenaseer2 #foryou #peernaseerudinnaseer #foryoupage #peernaseerudinnaseerpoetry #fyp #pirnaseeruddinnaseer @TikTok
@Sher Shah Scrap Market:سمجھ نہیں آتا کہ کلمہ گوکچھ لوگوں کو اس بات پر تکلیف کیوں ہے کہ جب کلمہ گو لوگ
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
کی محبت میں خوشیاں مناتے ہیں ذکر بلند کرتے ہیں درودشریف اور سلام پیش کرتے ہیں اور دنیا کو ایک پیغام دیتے ہر سال سب امتی جمع ہو کر کہ ہمیں اللّٰہ کے آخری رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے اپنے جان ومال سے بڑ کر محبت ہے اور کوئی دنیاوی مفاد بھی نہیں پھر بھی چند دیگر کو تکلیف ہوتی ہے
اگر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت نہیں تو ایمان کیسا؟
2026-08-26 19:25:40
2
Shahbaz 3434 :
♥️♥️♥️
2026-08-27 18:52:18
0
salamat Ali :
💯💯💯
2026-08-27 18:15:13
0
aunty lover :
🥰🥰🥰
2026-08-27 18:21:33
0
To see more videos from user @user8878334420406, please go to the Tikwm
homepage.