ilove You Muhammad Saw Mill 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-29 02:20:04
0
ابوحمزہ :
بہت خوب زبردست قانون پیش کیا لیکن اس قانون پر عمل کرنا چاہئیے صرف خبروں یا کاغزوں ۔تک نہیں ہونا چاہیئے اور ایسے قانون پر ضرور عمل کرنا چاہئیے
2026-08-29 04:22:51
1
tariq :
100000good
2026-08-28 20:03:14
0
@FARHAN321 :
100% agreed
2026-08-28 03:47:54
0
hussain khan :
ماشاء الله زبردست 🥰🤲🤲🤲
2026-08-29 05:13:23
1
Ghulam Mustafa Pardesi :
❤️❤️❤️
2026-08-29 06:58:44
0
Habib khankhan Khan :
2026-08-29 05:35:21
0
Mir Aslam :
جب خبر سنی تو بڑا تعجب ہوا تو پھر دل بھی خوش ہو گیا کہ اگر اس طرح کے قانون سازی ہمارے ملک میں شروع ہو جائے تو یقین اس ملک میں ارام اور سکون ائے گا کیونکہ یہ ملک بنا ہی اسلام کے نام پر ہے پھر جب اسلام کے نام پر بنا ہے تو اگر اس میں اسلام کے نظام کو فالو کیا جائے گا تو پھر اللہ بھی اس ملک پر اپنی رحم کرے گا تو بڑی اچھی بات ہے ایسا عمل میں ہم پنجاب حکومت کے ہر اقدام کو سراتے ہیں اور جس نے یہ بل پیش کیا ہے اس کو سلام پیش کرتے ہیں