دست تعزیر چومنے والے ہم ہیں زنجیر چومنے والے
یہ حقیقت پسند تھوڑی ہیں تیری تصویر چومنے والے
تیرے خط کو شفا سمجھتے ہیں تیری تحریر چومنے والے
رہ گیا کھیل شہزادی کا مر گئے تیر چومنے والے
صرف باتیں ہی کر سکا رانجھا لے گئے ہیر چومنے والے
2026-08-25 16:16:17
1
𝘼𝙮𝙨𝙝. 𝙋𝙧𝙞𝙫 :
*دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔۔۔!!*
*اپنے دل کی حفاظت کریں،*
*کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں*
ہمیشہ خوش رہیں۔
2026-08-25 17:43:55
0
EBAD👑 sukhera 101⚔️❣️🤟👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 16:20:46
0
To see more videos from user @rizu_typs, please go to the Tikwm
homepage.