@uzairiantalks: دعوتِ ولیمہ کی خوبصورت محفل ایک پُرمسرت دعوتِ ولیمہ کے موقع پر استاذُ الحدیث حضرت مولانا فیاض الدین چترالی صاحب حفظہ اللہ اور استاذُ الحدیث حضرت مولانا احمد علی صاحب حفظہ اللہ نے شرکت فرمائی۔ #JamiaAshrafia #JamiaAshrafiaLahore #Walima #Ulama #IslamicScholars