@antalyaswatcampus: سیرتِ النبی ﷺ — Antalya School & College آج Antalya School & College میں سیرتِ طیبہ ﷺ کی بابرکت محفل کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ و اساتذہ نے حضورِ اکرم ﷺ کی پاکیزہ زندگی، اخلاقِ حسنہ، محبت، امن اور انسانیت کے عظیم پیغام سے روشنی حاصل کی۔ آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ اور کامیاب زندگی کا راستہ ہے۔ ﷺ💚