🎀:اور پھر بےقدر کو بھی قدر آ جاتی ہے!
جیسے وہ الفاظ ہے کہ اب وہ کہتا ہے!
پھر کرو نہ مجھ سے پہلے جیسی باتیں!
ایک بار پھر کہو نہ مجھے تم سے محبت ہے!
💔🥹😭💔🥺
2026-08-25 15:15:43
4
✮⃝𝆺𝅥⃝🧸𝄞𝐂𝐮𝐭𝐞﹏𝐆𝐢𝐫𝐥)♡⋆ :
ہم نے قسمت سے صرف تھوڑی سی خوشی مانگی تھی،🙂
قسمت نے بھی شاید مذاق سمجھ لیا۔ 💫🥀
2026-08-25 18:38:13
3
🌺جنت کی طلبگار 🫠 :
کیو سوچتے ہو ایک شخص ساری زندگی ساتھ دیگا ❤️🩹
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلیتے ہیں ❤️🔥
2026-08-26 08:21:31
1
AK 47 😎🦅 :
*داستان وفا بس اتنی سی ھے یار 💔🥹*
*کہ أسی کی خاطر اسی کو چھوڑ دیا❤️🩹😭*
2026-08-29 04:08:30
2
Dimple Queen 💗💗 :
2026-08-26 02:21:02
3
ظالم عشق 💔 :
@کچھ زخم ایسے ہیں جو بظاہر نظر نہیں آتے
مگر روح کو اندر سے تار تار کر دیتے ہیں
2026-08-29 17:41:31
1
Abid Wattoo :
نفرتیں ہم جیسوں کا اثاثہ ہیں ہی نہیں
ہم جان وار دیتے ہیں یا خواہش مار دیتے ہیں 😳
2026-08-29 08:40:34
1
💲jan💕💔 :
*خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں🥹*
*عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں*💯s jan
2026-08-28 20:03:26
1
Usman khan :
🥰 آج ٹوٹا ہوں تو بچ بچ کے نکلتے ہو 🥰
کل آئینہ تھا تو مڑ مڑ کے دیکھتے تھے
2026-08-29 09:26:41
1
Rana Sarfraz :
🦋:wei qabar par Rony mat ana 🫠
mujhy sy payar hai ya batany mar ana
👀
jab tak zinda hu Dard dy lo 🤌
marny ky bad uthany mat ana 🥹
2026-08-26 17:08:16
1
It's brand 😎😎 :
😐😐😐
2026-08-28 08:06:36
2
Dere wal log 🖤🎀🎀🖤 :
2026-08-25 15:33:58
2
:-[𝘽𝙇𝘼𝘾𝙆 𝙈𝙊𝙊𝙉 🌙] :
heayyyyyy
2026-08-25 15:15:29
3
Dere wal log 🖤🎀🎀🖤 :
2026-08-25 15:34:20
2
🌺جنت کی طلبگار 🫠 :
کہا تھا کہ محبت نہیں آئی گی راس 😔🥀
آپ سے تم تم سے جان جان سے پھر انجان ❤️🩹🥀
@Mr Dk🥰🤗:یوسف کی کہانی کا نام مت لے اے عشق،
وہاں زلیخا تھی، یہاں تو ہر موڑ پر دھوکے باز ہیں!" 🖤🥀
2026-08-30 11:32:57
1
🥺 بد نصیب لڑکا 🥺🚬⚰️ :
*تم نے پوچھا ہے تو بتا ہی دیتے ہیں🥀
جو ہم پہ گزری ہے سنا ہی دیتے ہیں 🥀
تیرے بعد خود پہ بھی یقین نہیں رہا 🥀
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں🥀
ہم نے ہنس کہ گزارے تیرے ساتھ جو پل🥀
یاد آتے ہیں وہ پل تو رولا دیتے ہیں 💔🥺
2026-08-30 15:58:38
0
@Muhammad ~Husnain🥀✨ :
uff 😢🥺😭
2026-08-30 09:08:03
0
Angel 😇😇 :
Bhichrty waqt us NY kaha tha
Na sawal krna na jawab mily ga
Mjhy boohl jana qrar mily ga
Hum is maqam p thy
Na sawal kia na jwab mila
Na boohl sky na qrar mila
2026-08-30 16:10:22
0
✌︎✰༆ᵐʳ-𝙨𝙈𝙞𝙇𝙚𝙍༆✰✌︎ :
بن کر فقیر بیٹھے تھے جن کی خاطر
وہ اۓ اور بولے
مرشد دعا کرنا مجھے میرا یار مل جائے 🥺
2026-08-26 07:21:37
1
To see more videos from user @gmail.com.1001, please go to the Tikwm
homepage.