@abdullahyousafzaii: اپنی ذات کا خیال رکھیں اور اچھا کھائیں۔ شور شرابے سے دور رہیں اور دل کا سکون تلاش کریں۔ تنہائی میں خدا سے اپنے دل کی بات کہیں۔ جو لوگ آپ کا سکون خراب کریں، ان سے خاموشی سے دور ہو جائیں۔ #🖤🥀 #peace #abdullahyousafzaiKN #khybernews