@chuzaa.2.o: تمام احباب کو پیارے آقا جانِ عالم ﷺ کی آمد عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ خوب اہتمام سے جشن بہاراں منائیے اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔🫀🤲🏻 مبارک مبارک حضور آ رہے ہیں 🥹🥰 حشر تک ڈالے گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوم 😌💗 مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائے گے 🙌🏻 اور خاک ہوجائے عدو جل کر مگر ہم تو رضا ؔ 🩶🙌🏻 دم میں جب تک دم ہے ذکر اُنکا سناتے جائے گے 😭🫂🙌🏻 • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🫂🥹❤️ ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #ربیع_الاول_مبارک_ہو #repost_video_ #unfreezemyaccount #peerajmalrazaqadriofficial