صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀
*لا إله إلا الله محمد رسول الله*♥️🦋✨
2026-08-25 17:23:52
5
saimabbas :
نبی کی ولادت کی خوشی میں ایک بار درود شریف پڑھ♥️♥️♥️
2026-08-25 16:24:14
13
AK jaan :
Ameen sum Ameen ❤️
2026-08-25 18:49:28
0
𝕭𝖎𝖇𝖇𝖎𝖌𝖎𝖗𝖑🫷 :
Khar Mubarak 💖💖
2026-08-25 16:27:35
6
J⚜️ :
Subhan allah 🥰
2026-08-25 16:29:08
7
Raja Bilal :
2026-08-25 18:16:35
1
MrSahmo90744 :
🥰🥰🥰 Ameen
2026-08-25 17:19:54
3
m.alihassanshah :
💓💓:آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں❤* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللّٰہ ﷺ😍*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللّٰہ ﷺ🥰*
2026-08-25 16:48:43
3
Fahad Mughal :
*تمام عالم اسلام کو رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ہوں۔*
فِدَاكَأَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَاللَهِ ﷺ
*اے اللہ کے رسول ﷺ! میرے والد اور والدہ آپ پر قربان۔❤✨*
💞منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصلٰوۃوَالسلَام،عَلَیکَ,یَاسَیدِی,یَارَسولَ،اللہﷺ*
♥️*اَلصلٰوۃوَالسلَام،عَلَیکَ،یَاسَیدِی،یَاحَبيبَاللہﷺ🌹
2026-08-25 17:16:39
1
اسلامی تعلیم 🥰🥰 :
:بارہ ربیع الاول مبارک ﷺ 🌙❤️ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں ہمارے پیارے نبی، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لیے رحمت، ہدایت اور بہترین نمونہ بن کر تشریف لائے۔
جن نبیِ کریم ﷺ نے ہمیں دینِ اسلام کی روشنی عطا فرمائی اور اللہ کا راستہ ہم تک پہنچایا، اُن پر درود و سلام پڑھنا اور اُن کی سیرت کو اپنی زندگی میں اپنانا ہماری سعادت ہے۔ ❤️آئیے آج دل سے درود و سلام پڑھیں:
اللّٰهم صلِّعلى محمدٍ وعلى آلِ محمد ﷺ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی سنت پر چلنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻
2026-08-25 17:15:30
1
moiz 786 :
ameen
2026-08-25 17:55:38
0
To see more videos from user @mian_editx77, please go to the Tikwm
homepage.