@user652732348: آج 12 ربیعُ الاوّل کی بابرکت رات ہے، وہ رات جس میں میرے آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کی خوشی منائی جاتی ہے۔ 💚✨ یا اللہ! اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کے صدقے میری والدہ کی کامل مغفرت فرما، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے، اُن کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ 🤲😭 آمین یا رب العالمین۔ 🕋💚 #12ربیع_الاول #ربیع_الاول #میلاد_مصطفیٰﷺ #محفل_میلاد #عاشقان_رسولﷺ ﷺ ﷺ ﷺ