@nobara3693: سولی پر لٹک کر بھی کہا: "میرے آقا ﷺ کے پاؤں میں ایک کانٹا چبھنا بھی مجھے منظور نہیں!" 😭💔 عشقِ رسول ﷺ کا وہ واقعہ جسے سن کر کافر بھی دنگ رہ گئے۔حوالہ (Reference): صحیح بخاری (Sahih Bukhari) / الاصابہ#HazratKhubaib #IshqERasool #SahabaKaram #IslamicStatus #UrduWaqia