@adv.akhtarkhan.pti: ربیع الاول کا مہینہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اسی مہینے میں اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کو دنیا میں بھیجا، جو تاریخ انسانیت کے عظیم ترین رہنما ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ان کی سنت پر عمل کریں اور ان کی سیرت سے سیکھ کر اپنی زندگی سنواریں۔