@viral_lines7: مکان کی مضبوطی سے زیادہ ضروری اپنے ایمان کی مضبوطی ہے۔ کیونکہ دنیا کا گھر چند دنوں کا ٹھکانہ ہے، مگر قبر آخرت کی پہلی منزل ہے۔ اپنے گھر بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کو بھی مضبوط بنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ دنیا سنور جائے اور آخرت کی منزل مشکل ہو جائے۔ 🤍🤲#fypシ゚viral #IslamicReminder #StrongFaith #Akhirat #videocreater🎥