@rooh_e_man..9: آئی مس یو ؟ !!!!! لکھو گے کہ کافی دن سے میسیج نہیں کیا تم نے۔۔۔۔۔۔ میری "ڈی پی " پر نظر مارو گے شاید کچھ ٹوٹے ہوئے بکھرے ہوئے احساس چھوڑ جاونگی چیک کرو گے کب "آن لائن " تھی جب نظر پڑے گی لکھا ہو گا !!!!! " بہت دن پہلے !!!!! کچھ پل کے لئے تھم سے جاؤ گے ۔۔۔۔ اور سوچو گے میرے بغیر رہ نہیں سکتی تھی ۔۔۔ شاید خیال آجاۓ کہ میں کیسے اگنور کیا کرتا تھا ۔۔۔۔ دیکھنا بہت سناٹا ہو گا میری نا تو آواز آئے گی نامیرا کوئی پیغام ملے گا لیکن تم یقین رکھنا میں زندہ ہونگی تو میرے ہاتھ کی ہتھیلیوں میں بھی تمہارا نام ہو گا یہ دعا مانگوں گی تم جہاں ہو جیسے ہو بہت خوش رہو آمین ثم آمین ! ! ! ! مگر ایک بات سنو بہت آسان ہے کہنا محبت ہم بھی کرتے ہیں مگر مطلب محبت کا سمجھ لینا نہیں آساں بہت محبت کرتا ہوں تم سے تمہیں اور تکلیف نہیں دے سکتا ۔🥺 وہ جیسے ایک شعر ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نہ ہو ۔ بس چاہتا ہوں تم سے میرا سامنا نہ ہو۔ تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی۔ اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو۔ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #foryou #viral #fyppppppppppppppppppppppp