Allah kray aglay 12 rbiual ko mara bi nlwa a jay Ameen Sum Ameen
2026-08-25 18:20:43
2
Muhammad Umair :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم
2026-08-25 19:08:23
1
Islam :
😭😭😭😭😭😭😭 Allah pk is rat ky sadky hmyaaaf frma aemmm
2026-08-25 18:26:31
3
idreesi :
Ameen Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲
2026-08-25 21:00:26
0
Syeed bilwal Shah :
me sadky jaau.ya rasoolallah.
2026-08-25 18:19:42
2
من فقیرم :
❤️حضور میری تو ساری بہار آپ سے ھے ❤️
2026-08-25 17:10:58
28
✅Mحhisن VELA✅ :
صلى الله عليه وآله وسلم
2026-08-25 18:07:06
13
talhamughal :
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-08-25 20:21:12
4
ssoni :
Yallah hme b Bula le
2026-08-25 16:48:10
8
AZMAT FARHAT ALI ○JEWELLERS💯 :
@AZMAT FARHAT ALI ○JEWELLERS💯:نثار تیری چہل پہل پے ہزاروں عیدیں ربیع الاول۔۔۔
سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ۔۔۔۔❤️🌹💯
2026-08-25 17:10:54
8
naheedakhtar397 :
میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹