bhai ..ye sensitive muamlaat Hain.. is topic per baat na Kia kren
2026-08-25 15:58:14
48
syedamjadalishah15 :
محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2026-08-25 16:31:38
88
سفر کے رنگ🇵🇰 :
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت مبارک ہو۔
میں گزشتہ پانچ سال سے برطانیہ میں رہ رہا ہوں۔ یہاں جب 25 دسمبر آتا ہے تو پورا ملک کرسمس کے موقع پر سج جاتا ہے؛ شاہراہیں روشن کی جاتی ہیں، درخت اور گھر سجائے جاتے ہیں اور لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی نسبت سے خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
لیکن افسوس یہ ہے کہ جب ہمارے آقا ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا موقع آتا ہے تو ہمارے اپنے بعض مسلمان فوراً بحث شروع کر دیتے ہیں: کہاں لکھا ہے؟ کس صحابی نے کیا؟ کس نے شروع کیا؟
بھائی! علمی اختلاف اپنی جگہ، لیکن محبت اور خوشی کے اظہار کو تفرقے کا ذریعہ نہ بنائیں۔ ہمارے نبی ﷺ وہ ہستی ہیں جن کے ذریعے ہمیں ایمان، قرآن، اللہ تعالیٰ کی معرفت اور زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ملا۔
جو شخص میلاد مناتا ہے، اسے محبت اور درود و سلام کے ساتھ منانے دیں؛ اور جو نہیں منانا چاہتا، وہ نہ منائے۔ مگر ایک دوسرے کو بدعتی، گمراہ یا جاہل کہہ کر امت میں نفرت نہ پھیلائیں۔
میلاد منانا ہے یا نہیں، اس پر اختلاف ہو سکتا ہے؛ لیکن محبتِ رسول ﷺ اور ادبِ رسول ﷺ پر امت کو متحد رہنا چاہیے۔
2026-08-25 17:14:44
14
Puppo :
beita yeh log nahi mane gay
2026-08-25 17:27:20
1
Imran cheema :
geo mirza sahib great ho ap
2026-08-25 17:46:28
1
Hafiz Hammad 280 :
دل خوش ہوگیا کمال کا تجزیہ
2026-08-25 16:58:14
24
nadan parinde :
right bro
2026-08-25 16:18:32
5
Mian imtiaz :
dari wajab hai farz k qareeb pehly khod amal karo
2026-08-25 17:01:39
7
Mithu804 :
2026-08-25 15:51:40
23
Uzair Khan :
میرا آپ سے سیاسی اختلاف ہے لیکن یہ باتیں سن کر فین ہو گیا ہوں
Love you
2026-08-25 16:56:39
26
🔥ɢʊʟʐǟʀ🔥 :
o bhi milad main Ap (saw) ki shan ki bati jati hai aur logon khana kilya jata is main galat kia hai hazor shan beyan krny ya logon kahna dena konsa galat kam hai yar had wasy
2026-08-25 17:49:03
2
adii :
۔ یہاں جب 25 دسمبر آتا ہے تو پورا ملک کرسمس کے موقع پر سج جاتا ہے؛ شاہراہیں روشن کی جاتی ہیں، درخت اور گھر سجائے جاتے ہیں اور لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی نسبت سے خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
لیکن افسوس یہ ہے کہ جب ہمارے آقا ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا موقع آتا ہے تو ہمارے اپنے بعض مسلمان فوراً بحث شروع کر دیتے ہیں: کہاں لکھا ہے؟ کس صحابی نے کیا؟ کس نے شروع کیا؟
بھائی! علمی اختلاف اپنی جگہ، لیکن محبت اور خوشی کے اظہار کو تفرقے کا ذریعہ نہ بنائیں۔ ہمارے نبی ﷺ وہ ہستی ہیں جن کے ذریعے ہمیں ایمان، قرآن، اللہ تعالیٰ کی معرفت اور زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ملا۔
جو شخص میلاد مناتا ہے، اسے محبت اور درود و سلام کے ساتھ منانے دیں؛ اور جو نہیں منانا چاہتا، وہ نہ منائے۔ مگر ایک دوسرے کو بدعتی، گمراہ یا جاہل کہہ کر امت میں نفرت نہ پھیلائیں۔
میلاد منانا ہے یا نہیں، اس پر اختلاف ہو سکتا ہے؛ لیکن محبتِ رسول ﷺ اور ادبِ رسول ﷺ پر امت کو متحد رہنا چاہیے۔
2026-08-25 17:39:07
5
hamidkiyani :
bad az khuda bazrug tu e qisa mukhtasir
bhai shb agr nabi k any ki khushi koi mnaa rha h un ki mhbt mn to rukawat mat bano
2026-08-25 17:13:08
6
Noor Azam :
👍 very. good. answer
2026-08-25 16:15:56
11
Akhtar :
good 👍 bhai
2026-08-25 16:55:43
0
DILBAR KHAN NIAZI :
very good Bhai ❤️
2026-08-25 16:22:34
6
Bangash51272 :
khushi manany me farq aaya hai khushi to tab b thi ab b hai
2026-08-25 16:52:18
5
Inayat ullah :
zindabad
2026-08-25 16:17:51
5
bilalhaidar800 :
labaik ya rasoollallah
2026-08-25 15:56:58
9
ALEE ح ✨ :
tm Pakistan kb arhy ho
2026-08-25 16:47:22
3
Hamid Ali :
Allah zindgi daraz kre apki ameen
2026-08-25 17:51:58
3
Ayoub Baloshi :
جزاك الله خير
2026-08-25 17:02:44
3
abdul :
duniya kay 86%lih milad manatay hay
2026-08-25 17:37:33
1
To see more videos from user @noorimirza33, please go to the Tikwm
homepage.