@skoon_e_qalb_0: انسان کی زندگی میں سب سے مشکل اور کرب ناک لمحہ وہ ہوتا ہے جب وہ اپنے کسی بہت عزیز اور پیارے کو ہمیشہ کے لیے کھو دیتا ہے۔ دنیا میں ہر دکھ کا مداوا یا گفتگو سے حل ممکن ہے، لیکن قبرستان کی وہ خاموشی انسان کے دل کو توڑ کر رکھ دیتی ہے جہاں انسان پکارتا رہتا ہے لیکن آگے سے کوئی آواز نہیں آتی۔زندگی فانی ہے اور پیاروں کے دنیا سے چلے جانے کے بعد صرف ان کی یادیں، ان کا بچھڑنے کا غم، اور ان کے لیے کی جانے والی مغفرت کی دعائیں ہی باقی رہ جاتی ہیں۔ #Foryoupage #1Mviews #urduquotes #unitedkingdom #creatorsearchinsights