💕🥀تیرے دل سے نکلے ہیں باقی دنیا دیکھیں گے
تجھ کو تو دیکھ لیا تجھ سے اچھا دیکھیں گے
اک نجومی بول رہا تھا اگے کا ہے وقت بُرا
تجھ کو جاتا دیکھ لیا اس سے بُرا کیا دیکھیں گے
2026-08-26 11:45:05
1
To see more videos from user @myturn305, please go to the Tikwm
homepage.