کفن نہ ڈالوں میری لاش پر
مجھے عادت ہے مسکرانے کی
مت اٹھاؤ میرا جنازہ
مجھے امید ہے اس کے آنے کی
جب دیر ہو جائے 🥺 تو اسے کچھ کہنا مت
اسے عادت ہے مجھے ستانے کی
جب جب پہنچ جائے میری لاش پر تو اسے کہنا
اب ضرورت نہیں جھوٹے انسو بہانے کی 💔
2026-08-25 22:39:04
0
To see more videos from user @tanha__larka54, please go to the Tikwm
homepage.