@pti_punjabpk: میرے والد بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، ان پر قاتلانہ حملے ہوئے، انھوں نے طویل سیاسی جدوجہد کی اور اب وہ 3 سال سے سخت ترین قید برداشت کررہے ہیں لیکن وہ اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں قاسم خان نیازی #ptipunjab #releaseimrankhan #StopTortureOnNationalHero #ContemptOfCourt #ناحق_قید_کے_3سال