@zarifkhyali: کراچی میں انصاف کے لیے پُرامن اجتماع ہم سندھ پولیس اور خیبر پختونخوا پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے علم زیب گجرکے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ ان شاء اللہ کل اسے کراچی میں پیش کیا جائے گا۔ تمام گجر قوم سے گزارش ہے کہ کل شام 6 بجے گلزارِ ہجری تھانے کے باہر پُرامن طور پر اکٹھے ہوں۔ ہمیں اپنے حق اور انصاف کے لیے ایک آواز اور ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا۔ ان شاء اللہ، اتحاد اور پُرامن جدوجہد کے ذریعے انصاف کی آواز بلند کریں گے۔ ایک قوم، ایک آواز، ایک پلیٹ فارم