@m_saddam_sajid: 1. میں ایک کلرک ہوں۔ میری تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے۔ میں ہر ماہ اپنی تنخواہ میں سے محلے کے قصاب سے چھ سو روپے کا آدھا کلو چھوٹا گوشت لے کر اپنے کسی عزیز رشتے دار کے گھر بھیج دیتا ہوں۔ یہ گوشت ہماری طرف سے صدقہ ہو جاتا ہے۔ 2. میرا ایک چھوٹا سا کریانہ سٹور ہے۔ میں روزانہ پچاس روپے کاروبار سے نکال کر گولک میں ڈال دیتا ہوں۔ میں ہر ماہ پندرہ سو روپے اپنے محلے کی ڈسپینسری میں دے آتا ہوں۔ وہاں معائنہ فیس پچاس روپے کے عوض مریضوں کو ادویات دی جاتی ہے۔ میری طرف سے ایک مہینے میں تیس مریضوں کا علاج ہو جاتا ہے۔ 3. میں اپنے کاروبار سے روزانہ سو روپے الگ کر کے اپنی بیوی کے پاس جمع کرواتا ہوں۔ مہینے کے بعد ہم تین ہزار روپے کا راشن بیگ ایک غریب گھرانے کو بھجوا دیتے ہیں۔ 4. میں محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوں۔ سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ ہوں۔ میں ہر ماہ باقاعدگی سے اپنی تنخواہ میں سے پانچ ہزار روپے الگ کرتا ہوں۔ ہم ہر سال ماہ رمضان میں اپنے شہر کے یتیم خانے میں قیام پذیر بچوں کو عید کے نئے کپڑے لے کر دیتے ہیں۔ ہمارے بجٹ سے ساٹھ پینسٹھ بچوں کے لیے تین دن کے دیدہ زیب کپڑوں کا انتظام آسانی سے ہو جاتا ہے۔ 5. میری کپڑے کی دکان ہے۔ میں ہر ماہ باقاعدگی سے اپنی آمدنی میں سے دس ہزار روپے الگ کرتا ہوں۔ یہ سال کے ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنتے ہیں۔ میں ہر سال ایک یتیم بچی کی شادی و رخصتی کا بند و بست کرتا ہوں۔ 6. میں ڈاکٹر ہوں۔ میرا معمول ہے کہ میں اپنی آمدنی میں سے کینسنر سوسائیٹی کے ذریعے روزانہ ایک غریب مریض کے لیے کیمو تھراپی کا انجیکشن ڈونیٹ کرتا ہوں۔ 7. ہم دونوں میاں بیوی سرکاری سکول میں پڑھاتے ہیں۔ ہم ہر ماہ اپنی تنخواہ میں سے ایک معقول حصہ الگ کرتے ہیں۔ اور ہر ماہ کے پہلے سنڈے کو اپنے محلے کے دینی مدرسے میں پڑھنے والے ہاسٹلائز بچوں کو مدرسے میں جا کر کھانا پیش کرتے ہیں۔ 8. میری پوش علاقے میں ایک بیکری ہے۔ میں نے اپنے علاقے کے دونوں گرلز اینڈ بوائز سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو کہہ رکھا ہے کہ یتیم طلبا و طالبات کی یونیفارم اور جوتے میرے ذمہ ہیں۔ یہ کام کئی سال سے جاری ہے۔ الحمد للہ اس مقصد کے لیے دو سو روپے روزانہ الگ کر دیتا ہوں۔ 9. میرا ریسٹورینٹ ہے۔ میں روزانہ پچاس لوگوں کو اپنے ریسٹورینٹ سے رات کا معیاری کھانا پارسل صورت میں دیتا ہوں۔ تاکہ وہ غریب لوگ گھر جا کر اپنی فیملی کے ساتھ سیر ہو کر کھائیں۔ 10. میں انجنیئر ہوں۔ میں ایک نجی کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ میری بیوی بھی ایک بڑے تعلیمی ادارے میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتی ہے۔ ہم دونوں اپنی تنخواہ میں سے ہر ماہ باقاعدگی سے ایک مخصوص رقم الگ کرتے ہیں۔ ہم معذور افراد کے لیے قائم ایک ادارے کو ہر ماہ ایک وہیل چیئر عطیہ کرتے ہیں جو کسی مستحق معذور کو دے دی جاتی ہے۔ 11. میں محکمہ پولیس میں نوکری کرتا ہوں. ہر ماہ اپنی تنخواہ کا 5% اللہ کی رضا کے لئے کسی بیوہ اور یتیم بچوں کو دے دیتا ہوں. آئیے آج سے ہم بھی عزم کرتے ہیں کہ اللّٰه پاک کے دیے ہوئے رزق سے مستحق لوگوں کا حصہ نکالیں گے ...!! اللّٰه تعالیٰ ہمیں توفیق عطاء فرمائے، آمین یا ارحم الراحمین۔ #viralvideo #fypviralvideo #fyp #viralview1milion #viralview1milion

Sadam_رائٹس🖊️📚
Sadam_رائٹس🖊️📚
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 16:16:27 GMT
103305
2986
127
573

Music

Download

Comments

furqanumar55
furqanumar55 :
l have already been doing so in my life. Allah blessed me with a lot of khairo barakat. Alhamdu Lillah
2026-08-27 04:24:35
0
r.ali141
Ali :
Alkhamdulilah har month kch na kch apni pay sy Sadqa krta ho. or esk ilawa hm kch doston NY mil kr blood donation group bnaya howa ha Jo k ghreeb logo k liye emergency ki sorat m blood arrange nah kr skty , Madad kr dty her member bari Khushi sy apna farz sr.anjaam deta hai ! dard.e.Insaniyat k nam sy hai !
2026-08-26 09:42:47
1
farooqnawaz99
Farooq Nawaz :
:Bahtareen tahreer Me be in me se Kuch tho ho. mujy b aisy he Karna he...IA
2026-08-26 15:27:48
1
user78127680801053
huzaifa :
bhot achi baat ha.
2026-08-26 03:17:32
0
user829019511825
user829019511825 :
آ پ نے جو تحریر لکھی ہےاور تجویز سے اتفاق کر تا ہوں یہی رہا ست مد ینہ کا حقیقی ماڈل ہے اس عمل کرکے حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے
2026-08-26 07:00:07
33
user15691775
user156917 :
so nice
2026-08-27 08:07:32
0
ayaz.khan4211
Ayaz Khan :
good job
2026-08-27 10:50:48
0
anwar.ali1986
Anwar Ali :
ماشاءاللہ یہ ایک حقیقت پہ مبنی پوسٹ ھے میں پچھلے کوئی 8 سال سے ھر مہینے کئ گھروں کی زمہ داری اٹھا رہا ھوں ھر مہینے انکے گھر پیسہ جاتا ھے ان میں بہت سارے ایسے ہیں جن کو پتہ بھی نہیں کہ کون بھیج رہا ھے پر اللہ کی قسم اللہ نے کاروبار اور زندگی میں جو برکت اور سکون سے نوازا ھے شاید کوئی کھرب پتی کو بھی نہیں ملتا ھوگا ۔۔۔اپنی طاقت کے مطابق ھر مہینے 1 سے 5 کے درمیان کوئی رقم مختص کر کے بھیجا کرے اللہ رب العزت ہمارے نیک اعمال اپنی دربار میں قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💖
2026-08-26 11:04:29
11
tariq.jamil442
tariq Jamil :
سب سے پہلے اپنے بہن بھائیوں کی طرف توجہ دیں ان کے گھر کے حالات کیسے ھیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 02:07:32
3
muhammad.essa7032
Muhammad Essa Brand :
Allah pak hamein bhi tohfeeq de
2026-08-26 06:54:42
3
caeseranjum
Qaiser Abbas Anjum :
main ne bhe socha tha but idher ki awam laiti ni 🤣🤣 kehty koi jadu ho ga gosht pe.
2026-08-26 13:25:52
1
mamtazbhai1
Mumtaz adressia :
right
2026-08-27 12:11:08
0
aizabatool95
unknown :
me aik urt ho 4 bache koi nahi daita
2026-08-26 06:11:46
0
abdul.razzaq1614
Saim Razzaq 786 :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-27 09:20:52
0
aqkhanspeaks
A.Q Khan HSSE OFFICER 🇸🇦🇸🇦 :
maalik hmen in khair k kaamo m bar char kar hissa dalna ki tofeeq ata frmaen
2026-08-27 13:33:59
0
siratemustaqim87
Makki official :
ya sub log duniya mein reh kr jannat mein mehal bana rahe hain Ya Allah muje bhi is qabal bana de 😭😭😭😭 boht jazbaat hain dil mein bas hallat nahi bantey sub dua kerein allah
2026-08-26 05:12:55
2
rubeena_k
ruby :
Allah hum sab ko eman ki mazbooti or deen sy journey ka shaaor dey... or seerat e nabi per amal krny wala bana dey...ameen
2026-08-25 16:26:27
2
user78127680801053
huzaifa :
hum bi apny school main Kuch bachun ko free education dy rahy hain or aik Bhai b Jo engineer ha 10 bachun ko ki fee pay kr rahy hain
2026-08-26 03:20:20
7
ziddimunda.09
Muhammad Asif 🤍✨ :
Mashallah yr kitni pyri bata AP na hm tk puhchai ha yr Allah slamt rkha yr apko ❤️💕
2026-08-26 08:37:32
1
anayat.raja.khata
Anayat Raja official :
یہی عبادت یہی دین و ایماں، کہ کام آئے انسان کے انسان
2026-08-27 03:23:21
0
jigargosha123
جگر گوشہ :
اچھا طریقہ ہے ہر کوئی اپنی آمدن کا تھوڑا بہت بے شک 5 روپے ہی سہی آج سے شروع کریں
2026-08-27 01:32:20
1
muhammadmushtaq9413
muhammadmushtaq9413 :
Masha Allah
2026-08-27 02:13:05
0
furqanumar55
furqanumar55 :
jazak Allah Khairo
2026-08-27 04:18:10
0
user318029225
Danish Khan :
if you start paying zakat every month, it will be enough. you may also add sadaqa & khairat on top of it. May Allah SWT accept all our good deeds. Aameen
2026-08-27 16:10:46
0
admalik7264
@bevafasanam :
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام شروع کردیا
2026-08-27 05:06:26
0
To see more videos from user @m_saddam_sajid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About