@ikjawad804: اب ان کو کس نے ہراساں کر دیا جو خود کسی چیز کو خاطر نہیں لا رہی 😱 #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #804قیدی_نمبر #imrankhan #teamkaptantiktok
ye students unko university k andar enter nah hony dy rhy hai , Kabhi bi aesi badmaashi ko support nah krein gy
2026-08-25 19:18:36
0
804 IS REDLINE 💯😡 :
viral karoo Jo student Arrest Hy inka Sath dyyyyyy PTI tigers
2026-08-25 17:16:25
12
Sadia Muzaffar :
gharoor koot koot k bhara army officers r un ki families main
2026-08-25 18:05:22
5
Stubborn :
yeh mind set hai
2026-08-25 21:30:51
0
Doctorstar66 :
فرعونیت اور کیا ہوتی ہے ؟
2026-08-25 17:27:25
13
Samar Salon Ikhlaspur :
افسوس افسوس
2026-08-25 17:02:14
4
Akbar ali :
2026-08-25 18:34:00
0
Kashmir :
@Fahad Bangash (FeDi): جو بھی جیسا بھی ھوا یہاں غلط ھوا سہی ھوا اس بحث کو ایک طرف کر کے سوچیں قانون کی بالادستی کہاں ھے۔؟ سول اداروں کے ھوتے ھوئے وفاقی پولیس کی موجودگی میں پاکستان حکومت اور عوام کا ملازم وردی پہن کر فائرنگ۔ وردی کا تقدس عہدے کے احترام۔ آرمی کورٹ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی۔
سٹوڈنٹس انتظامیہ کے خلاف سول اداروں کو پورا حق حاصل ھے وہ قانونی کارروائی کریں لیکن آرمی سے بھی اسی بات کی امید رکھتے ہیں کہ ان صاحب کا کورٹ مارشل کیا جائے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال اپنی وردی کا روب جھاڑ کر۔ بھائی ایسے تو ہر آرمی آفیسر آء کر خود ھی فیصلے کرنے لگ جائے تو پھر واقعی ہم (بلڈی سویلین) ہیں۔ پھر ان سول اداروں کی پولیس کی وکیلوں کی ججوں کی عدالتی نظام کی ضرورت ھی نہیں۔ پھر سہی ھے جو جس بھی آفیسر کا جب دل چاہے گا وہ بندوق کی زور پر وہی اپنا فیصلہ سنا دے گا۔ پھر اگلے نشانہ پر آپ میں ہم سب ھو سکتے ہیں
2026-08-25 18:39:55
0
Fahad Bangash (FeDi) :
جو بھی جیسا بھی ھوا یہاں غلط ھوا سہی ھوا اس بحث کو ایک طرف کر کے سوچیں قانون کی بالادستی کہاں ھے۔؟ سول اداروں کے ھوتے ھوئے وفاقی پولیس کی موجودگی میں پاکستان حکومت اور عوام کا ملازم وردی پہن کر فائرنگ۔ وردی کا تقدس عہدے کے احترام۔ آرمی کورٹ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی۔
سٹوڈنٹس انتظامیہ کے خلاف سول اداروں کو پورا حق حاصل ھے وہ قانونی کارروائی کریں لیکن آرمی سے بھی اسی بات کی امید رکھتے ہیں کہ ان صاحب کا کورٹ مارشل کیا جائے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال اپنی وردی کا روب جھاڑ کر۔ بھائی ایسے تو ہر آرمی آفیسر آء کر خود ھی فیصلے کرنے لگ جائے تو پھر واقعی ہم (بلڈی سویلین) ہیں۔ پھر ان سول اداروں کی پولیس کی وکیلوں کی ججوں کی عدالتی نظام کی ضرورت ھی نہیں۔ پھر سہی ھے جو جس بھی آفیسر کا جب دل چاہے گا وہ بندوق کی زور پر وہی اپنا فیصلہ سنا دے گا۔ پھر اگلے نشانہ پر آپ میں ہم سب ھو سکتے ہیں
2026-08-25 18:20:35
0
endless love M🫰 :
ya log kahta Han uski wife ho mar Raha tha
2026-08-25 19:45:21
0
Rahim Ud Din :
کھبی بھی بچوں کے اور عورت کے لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے
2026-08-25 17:58:58
1
Pathani :
ya wo orat h jis k liya kuch army wly bol rhy h k harasa kia ja rha h in ko jis ki izat ko mehfoz krne k liys ya kiya wah g kiya nazar h jo sirf kuch army wlo ko nazar ata h
2026-08-25 18:33:43
0
T@yy@b :
Yahan kuch account pakistan k nah , aur kuch pakistan ko بدنام krny k liye ghalt propoganda kr rhy hein , hmaari support apny mulk k sath hai , aur kabhi bi students ko es chez ki ejazat nah dein gy
2026-08-25 19:21:06
0
baga :
yaar znani ta soni a
2026-08-25 22:34:57
0
user1754180338004 :
😳😳😳
2026-08-25 21:39:06
0
Raja Muzammil Mehmood :
😥😥😥
2026-08-25 19:29:14
0
wahabwahab7592 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 17:48:30
0
malik Atif :
😢😢😢
2026-08-25 18:04:31
0
🤗❣️kojeeee ❤️😊 :
✌️✌️✌️
2026-08-25 17:00:13
0
Sheryar bozdar1 :
♥️♥️♥️
2026-08-25 19:30:20
0
To see more videos from user @ikjawad804, please go to the Tikwm
homepage.