@dram.dastan: میری خاموش محبت ❤️ | آج کا آخری سین محبت اب صرف دل تک نہیں رہی… رشتے کی بات بھی آگے بڑھ چکی ہے۔ ❤️💍 ارسلان اور حیا کی یہ خوبصورت کہانی اب ایک نئے موڑ پر ہے… اگلے سین میں کیا ہوگا؟ ✨ #MeriKhamoshMohabbat #Haya #Arsalan #PakistaniDrama #RomanticDrama