@alfaz_e_nayab7: انسان کی سب سے خوبصورت دنیا اُس کے خیالوں کی دنیا ہوتی ہے… جہاں وہ اُن خوابوں کو بھی جی لیتا ہے جو حقیقت میں کبھی پورے نہیں ہوتے۔ 🥀 کچھ لوگ حقیقت میں ہمارے پاس نہیں ہوتے، مگر ہمارے خیالوں میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں، مگر دل اُنہیں بار بار اپنے تصور میں مکمل کرتا ہے۔ شاید اسی لیے خیالوں کی دنیا اتنی حسین ہوتی ہے، کیونکہ وہاں انسان اپنی مرضی کی خوشیاں، اپنی پسند کے لوگ اور اپنے دل کے سکون کو محسوس کر سکتا ہے۔ 🤍✨ #foryou💞 #Udasi💔 #Khayal🌷